بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

urdu-mehfil_71f66fd3.jpg
عدنان بھائی کس سوفٹ ویئر کی مدد سے بنا رہے ہیں؟ نام؟
تصویر کے ٹوپ پر نام لکھا تو ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
شاید کوئی اور شریک نہیں ہونا چاہ رہا۔۔۔ میرے خیال میں ایک ہفتہ اور دیکھ لیتے ہیں۔ کیا پتہ کوئی بھولا بھٹکا شامل ہو ہی جائے۔ اگلے ہفتے رائے شماری کروا لیں گے۔
اور سنائیں، شہر اقتدار میں تو آج بڑی گہما گہمی ہوگی۔
 
Top