بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

Vip_Talisman3.jpg
 
فہیم

لائبریرین
ویسے وہ پوسٹ پرفیوم چوک پر نہیں تھی صرف اس کا حوالہ تھا۔
لیکن یہ سچ ہے کہ کراچی میں جس جگہ جائیں وہاں پرفیوم چوک لکھا ملے گا۔

اور جس بات کا میں نے اضافہ کرنا تھا وہ یہ کہ
ایک بار ٹرین کے سفر میں انتہائی سناٹے والے جگہ سے گزرتے ہوئے بھی ایک چٹان پر میں نے پرفیوم چوک لکھا دیکھا تھا:)

تو جس طرح آپ نے بادلوں میں جھنڈا گاڑ کر اردو محفل لکھا تو مجھے پرفیوم چوک یاد آگیا:)
 
افضل حسین

محفلین

ہاہاہا...
 
Top