بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

ہادیہ

محفلین
5cc4nt.jpg
5cc4nt.jpg

ہنسنا منع ہے:p
 

فاتح

لائبریرین
لیجیے، محفل کی 12ویں سالگرہ کے حوالے سے ہماری کاوش بھی حاضر ہے۔۔۔

تصویر پر کلک کر کے 4k یا مطلوبہ ریزولیوشن میں یہ وال پیپر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اگر کسی کو نیچے میرا نام لکھا برا لگ رہا ہے تو وہ پی ایس ڈی فائل مانگ کر نام ہٹا سکتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
اگرچہ کہ ہم ڈیزائننگ کے معاملے میں خود کو مکمل تہی دست و بے بہرہ و نابلد وغیرہ پاتے ہیں۔ تاہم "تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے" کے مصداق ماڑی موٹی سی شراکت ضرور کرنا چاہیں گے۔ خیال رہے کہ یہ شراکت تقریباً ویسی ہی ہے جیسی ہمارے عوام کی اکثریت ووٹ ڈال کر خود کو جمہوری نظام میں شریک ہوا محسوس کرتی ہے۔
سو پہلی پیشکش جو یقیناً عاجزانہ وغیرہ ہی ہے۔
VqM1Qd4.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
اسی سے ہمیں یہ اندازہ بھی ہوا ہے کہ شاید ہم دنیا کے نقشے کو وال پیپر کا جزوِ لازم وغیرہ سمجھتے ہیں۔
 
Top