بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔ یہاں پر فونٹ پ کلک کریں گے تو اس کا پرویو بھی نظر آئے گا۔ اپنی پسند کا فونٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ :)
ڈوانلوڈ کیا ہے پر میں جس ایپ پر وال پیپر بنا رہا ہوں اس پر وہ فونٹ کام نہیں کر رہا ہے۔
 

افضل حسین

محفلین
mehfil4_zpszbuuh7es.jpg
 
آخری تدوین:
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب، مجال ہے کہ آپ نے بہتر فونٹ کے استعمال کے حوالے سے عزیزم محمد تابش صدیقی کے کسی ایک مشورے کو بھی درخوراعتنا گردانا ہو۔ :)
بھائی میں جو ایپ استعمال کر رہا ہوں وال پیپر کے لیے اس پر کوئی فونٹ کام نہیں کر رہا ہے۔اُس ایپ کے اپنے فونٹ ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
بھائی میں جو ایپ استعمال کر رہا ہوں وال پیپر کے لیے اس پر کوئی فونٹ کام نہیں کر رہا ہے۔اُس ایپ کے اپنے فونٹ ہیں۔
ایم ایس پینٹ میں بنا لیجیے، اس میں سب فونٹ چلتے ہیں۔ تاہم، ڈیزائنگ کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر شرکت کے لیے جو ہنر درکار ہے، وہ ہمارے ہاں تو مفقود ہے۔ آپ کوشش کر دیکھیے۔ :)
 
Top