مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

لاریب مرزا

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لاریب لیکن یہ کہیں "برادرانِ یوسف" والا برادر ہی نہ ہو :)
ارے!! :D ہم اپنے گھر کی بات کر رہے تھے وارث بھائی!! :) یہاں کے برادران کا شمار بھی کیے لیتے ہیں۔ پھر تو گنتی کے حوالے سے بات "برادرانِ یوسف" سے بھی کہیں آگے نکل جائے گی۔ :D
 

لاریب مرزا

محفلین
ہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے چوہدری صاحب۔ :D
عام طور پر بچوں کی ڈی پی وہی لگاتے ہیں جن کو بچے پسند ہوں۔ ہادیہ بہنا کی اس بات سے تو ہم ضرور اتفاق کریں گے۔ :)
میں نے عمر چهپانے کی بات کی تهی;)، پسند یا نا پسند ایک الگ موضوع ہے اور یقیناً آپ کی بات قرین قیاس ہے۔
ویسے ہادیہ کوئی زیادہ عمر کی نہیں انڈر 20 ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top