مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

محمد فہد

محفلین
اللہ تعالی، اکمل بھائی، اور تجمل حُسین بھائی، کو اپنے حفظ و امان میں رکھے عمر دراز کرے اور علم و حکمت سے نوازیں ۔۔۔آمین ثمہ آمین
 

Muhammad Nasir

محفلین
اردو محفل اور محفلین کی جانب سے اکمل زیدی صاحب کو زندگی کی تینتالیس بہاریں دیکھنے پر مبارکباد قبول ہو۔ :)
انہوں نے صرف زندگی میں صرف تینتالیس بہاریں ہی نہیں بلکہ خزاں، سردیاں اور گرمیاں بھی دیکھ رکھی ہیں۔ :)

wishes-birthday-43-year.jpg

کیک میری طرف سے :)

birthday-cake-picture-10.jpg

مبارک ہو جناب کو۔
 
Top