مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

جاسمن

لائبریرین
اللہ رب العزت آپ کو ایمان کی دولت،دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں،کامیابیوں،آسانیوں،صحتِ کامل،رزق کی فراوانی اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
 

اکمل زیدی

محفلین
اللہ رب العزت آپ کو ایمان کی دولت،دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں،کامیابیوں،آسانیوں،صحتِ کامل،رزق کی فراوانی اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
بہت بہت شکریہ . . . مگر ....ساتھ پھانس بھی نکال دیتیں تو بہتر تھا. . .
 

محمد وارث

لائبریرین
محترمہ چھوٹی آپ نہیں میں ہوں ... پتا ہے لڑکی کا ایک سال لڑکے کے دو سال کے برابر ہوتا ہے اس حساب سے تو میں آپ سے ٢٣ سال چھوٹا ہوا ... سمجھیں آپا ...:heehee:
کن چکروں میں پھنس گئے زیدی صاحب قبلہ، دیکھیے یہ لڑی بھری پڑی ہے کہ سبھی آپ کو "لڑکا بالا" سمجھتے تھے، کس نے کہا تھا بھائی اپنی پیدایش کا سن بھی پبلک کریں، فرق آپ کو معلوم ہو ہی گیا ہوگا، لوگ سمجھتے ہیں اس کے سٹھیانے میں سترہ سال رہ گئے اور آپ بضد ہیں کہ تینتالیس میں سے سترہ منہا کرو :)
 

اکمل زیدی

محفلین
سالگرہ کیسے مناتے ہیں یا سالگرہ کا دن کیسے گزرتا ہے؟
ویسے آپس کی بات ہے اصل میں تو شادی کے بعد پتہ چلا کے سالگرہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے . . بس تو زیادہ اہتمام آپ کی بھاوج کی طرف سے ہوتا ہے کچھ دنوں پہلے ہی excitment والی کیفیت ہوتی ہے:) ( جبکے میری کیفیت مختلف ہوتی ہے ان کی سالگرہ پر . ... .. بہت خرچے کرواتیں ہیں . . . :( )
 

اکمل زیدی

محفلین
چھوٹا کہلائے جانے کے شوق میں کیا کیا عجیب منطق پیش کی جا رہی ہے۔ :D
یہ کہاں کی کہاوت ہے؟؟ ذرا وضاحت درکار ہے۔ :sneaky:
لڑکی ہر چیز کی وضاحت نہیں ہوتی ...کچھ چیزیں صرف ہوتی ہیں . . . ان کی وضاحت نہیں ہوتی :D. . . ویسے کیا لڑکیاں لڑکوں سے کتنا پہلے سیانی نہیں ہوجاتیں ؟ ۔ایک دلیل تو یہ ہے :sneaky:
 
آخری تدوین:
Top