مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

تجمل حسین

محفلین
اردو محفل اور محفلین کی جانب سے اکمل زیدی صاحب کو زندگی کی تینتالیس بہاریں دیکھنے پر مبارکباد قبول ہو۔ :)
انہوں نے صرف زندگی میں صرف تینتالیس بہاریں ہی نہیں بلکہ خزاں، سردیاں اور گرمیاں بھی دیکھ رکھی ہیں۔ :)

wishes-birthday-43-year.jpg

کیک میری طرف سے :)

birthday-cake-picture-10.jpg

 

وجی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔ اللہ خوش و خرم رکھے آور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

ہادیہ

محفلین
عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے:p
دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔:)
 
آخری تدوین:
Top