مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

اکمل زیدی

محفلین
یہاں بہت سے نئے آنے والے اور بہت سے پرانے لوگوں کو میں نہیں جانتا اس لئے ان کی wishes یا ان کی اس دھاگے پر غیر حاضری اتنی اچنبھے کی بات نہیں لگی مگر جو مجھے جانتے ہیں اور ان سے اچھے مراسم بھی ہیں ان کو یہاں نہ دیکھ کر حیرت انگیز نہیں افسوس انگیز ( پتہ نہیں یہ اصطلاح درست ہے کے نہیں ) کیفیت کا سامنا ہے جو وجوہات مجھے سمجھ آتی ہیں ان میں ایک تو یہ کے ان کے نزدیک یہ سالگرہ وغیرہ کی مبارکباد فضول باتیں ہیں اور ان کی کوئی اہمیت نہیں دوسرے یہ کے جس کو دی جا رہی ہے وہ آپ کے لئے اہمیت نہیں رکھتا تیسرے یہ کے ان کی نظر اب تک نہیں پڑی یا وہ یہاں اس دوران وارد نہیں ہوئے مگر اگر اس میں سے کوئی بات نہیں تو .....؟؟؟ چند کا نام لئے دیتا ہوں . . . ( اور جو وجہ مجھے سمجھ آتی ہے ہوسکتا ہے میری غلط فہمی ہو یا شاید صحیح فہمی ) اس دھاگے اور احباب کی توجہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج میں بول ہی دوں مطلب یہ کے دل کھول ہی دوں . . .
جاسمن : ان کا اچانک بدلہ ہوا رویہ سمجھ نہیں آیا ان سے بڑی اچھی بات چیت رہی سابقہ posts گواہ ہیں مگر یہ کیا لے کر بیٹھی ہیں میری طرف سے ا ڈونٹ نو .... اگر کچھ ہے تو بتا دیں ۔۔رمضان کا مہینہ ہے کدورت دور کرلیں پھر آپ ہی تو کہتی ہیں
"اللہ کا رنگ سب پہ مہربانیوں کا رنگ ہے۔۔۔آؤ سب پہ مہربان ہوں۔".. "اللہ کا رنگ درگذر کا رنگ ہے۔ آئیے درگذر کرنا سیکھیں۔" " اللہ کا رنگ معاف کرنے اور کرتے رہنے کا رنگ ہے۔ آئیے معاف کرنا سیکھیں۔" "اللہ کا رنگ محبتوں کا رنگ ہے۔۔۔آئیے محبت کریں۔":)
اور میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں ....:-(
الف عین : ان بزرگوار کی میں دل سے قدر کرتا ہوں مگر یہ میری ٹیگنگ کی بڑی بےقدری کرتے ہیں سمجھ نہیں آیا آجتک
arifkarim اور زیک : صد حیرت :eek:

عباد اللہ La Alma ابن رضا نور سعدیہ شیخ محمد یعقوب آسی ایم اے راجا راحیل فاروق سلمان دانش جی
سیدہ شگفتہ ادب دوست

ان اصحاب کی طرف حسن ظن ہے کے دھاگے لگنے کے بعد یہ لوگ آئے نہیں اب تک :unsure:
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
یہاں بہت سے نئے آنے والے اور بہت سے پرانے لوگوں کو میں نہیں جانتا اس لئے ان کی wishes یا ان کی اس دھاگے پر غیر حاضری اتنی اچنبھے کی بات نہیں لگی مگر جو مجھے جانتے ہیں اور ان سے اچھے مراسم بھی ہیں ان کو یہاں نہ دیکھ کر حیرت انگیز نہیں افسوس انگیز ( پتہ نہیں یہ اصطلاح درست ہے کے نہیں ) کیفیت کا سامنا ہے جو وجوہات مجھے سمجھ آتی ہیں ان میں ایک تو یہ کے ان کے نزدیک یہ سالگرہ وغیرہ کی مبارکباد فضول باتیں ہیں اور ان کی کوئی اہمیت نہیں دوسرے یہ کے جس کو دی جا رہی ہے وہ ا آپ کے لئے اہمیت نہیں رکھتا تیسرے یہ کے ان کی نظر اب تک نہیں پڑی یا وہ یہاں اس دوران وارد نہیں ہوئے مگر اگر اس میں سے کوئی بات نہیں تو .....؟؟؟ چند کا نام لئے دیتا ہوں . . . ( اور جو وجہ مجھے سمجھ آتی ہے ہوسکتا ہے میری غلط فہمی ہو یا شاید صحیح فہمی ) اسی دھاگے اور احباب کو توجہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج میں بول ہی دوں مطلب یہ کے دل کھول ہی دوں . . .
جاسمن : ان کا اچانک بدلہ ہوا رویہ سمجھ نہیں آیا یہ چند ان میں سے ہیں جن سے بڑی اچھی بات چیت رہی سابقہ posts گواہ ہیں مگر یہ کیا لے کر بیٹھی ہیں میری طرف سے ا ڈونٹ نو .... اگر کچھ ہے تو بتا دیں رمضان کا مہینہ ہے کدورت دور کرلیں پھر آپ ہی تو کہتی ہیں
"اللہ کا رنگ سب پہ مہربانیوں کا رنگ ہے۔۔۔آؤ سب پہ مہربان ہوں۔".. "اللہ کا رنگ درگذر کا رنگ ہے۔ آئیے درگذر کرنا سیکھیں۔" " اللہ کا رنگ معاف کرنے اور کرتے رہنے کا رنگ ہے۔ آئیے معاف کرنا سیکھیں۔" "اللہ کا رنگ محبتوں کا رنگ ہے۔۔۔آئیے محبت کریں۔":)
اور میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں ....:-(
الف عین : ان بزرگوار کی میں دل سے قدر کرتا ہوں مگر یہ میری ٹیگنگ کی بڑی بےقدری کرتے ہیں سمجھ نہیں آیا آجتک
arifkarim اور زیک : صد حیرت :eek:

عباد اللہ La Alma ابن رضا نور سعدیہ شیخ محمد یعقوب آسی ایم اے راجا راحیل فاروق سلمان دانش جی
سیدہ شگفتہ

ان اصحاب کی طرف حسن ظن ہے کے دھاگے لگنے کے بعد یہ لوگ آئے نہیں اب تک :unsure:
فکر نا کریں آپ نے کیک نہیں کھلایا اسی لیے نہیں آئے اس تھریڈ میں:p
 
اکمل زیدی

محفلین
کامن سینس ہی یوز کی ہے انہوں نے رپلائی پہلے کیا اس تھریڈ میں جبکہ آپ نے ٹیگ بعد میں کیا:p
ویسے آپ کا کیا مطلب میں نے کوئی "کملی" ماری ہے؟:oops:o_O
ارے جب میں یہ سب لکھ رہا ہونگا اس دوران انہوں نے post کردی ..غلطی ہوگئی ... تمہیں کس نے مانیٹر بنا دیا :D
 
ہادیہ

محفلین
ارے جب میں یہ سب لکھ رہا ہونگا اس دوران انہوں نے post کردی ..غلطی ہوگئی ... تمہیں کس نے مانیٹر بنا دیا :D
ہاہاہاہا
میں نے تو تصیح کی تھی۔ رمضان ہے نا غلط فہمی نا ہو اسی وجہ سے
ویسے میں نے آپ کو "تم" نہیں کہا آپ بھی مجھے "تم" نہیں کہہ سکتے۔اچھا
 
اکمل زیدی

محفلین
اہاہاہا
میں نے تو تصیح کی تھی۔ رمضان ہے نا غلط فہمی نا ہو اسی وجہ سے
ویسے میں نے آپ کو "تم" نہیں کہا آپ بھی مجھے "تم" نہیں کہہ سکتے۔اچھا
اب جب تم لوگ تلے ہوئے ہوئے ہو مجھے بزرگ بنانے پر تو میں کہ سکتا ہوں تم کو ...تمہیں :oops::cautious: ..خبردار جو مجھے سمجھانے کی کوشش کی :eyerolling: ۔ ۔ ۔ ۔
:laugh:
 
ہادیہ

محفلین
اب جب تم لوگ تلے ہوئے ہوئے ہو مجھے بزرگ بنانے پر تو میں کہ سکتا ہوں تم کو ...تمہیں :oops::cautious: ..خبردار جو مجھے سمجھنے کی کوشش کی :eyerolling: ۔ ۔ ۔ ۔
:laugh:
"تم" کہنے والوں کے ساتھ میری ہمیشہ لڑائی ہوتی ہے
نا جی میں کیوں سمجھاؤں گی اس عمر میں بندے کو خود ہی سمجھدار ہوجانا چاہیئے:p
 
Top