مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

اکمل زیدی

محفلین
عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے:p
تجمل حسین بھائی :( بس اب خوش ... .
ویسے ہادیہ مجھے بھی یہی خیال رہتا ہے ...مگر پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہے یاد دلا دیتے ہیں . . خواہ مخواہ .. ھاں نہیں تو :unsure:...بچوں میں میری :in-love:ایک بیٹی ہے 7 سال کی اور ایک بیٹا ہے 20 ماہ کا :in-love: ...
دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان عطا فرمائے آپ کو۔:)
:) بہت شکریہ . . .
 

ہادیہ

محفلین
سالگرہ مبارک۔۔۔۔دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔ اللہ خوش و خرم رکھے آور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

تجمل حسین

محفلین
یار تجمل بھائی صرف سالگرہ مبارک کافی تھا ...یہ.:confused:
مطلب آپ کو کیک وغیرہ کی ضرورت نہیں تھی o_O
خیر کوئی بات نہیں لگتے تو ہم اب بھی ٣٠ کے ہی ہیں :cool:
میرا خیال ہے یہاں آپ سے تھوڑی سی غلطی ہوگئی ہے۔ آپ نے غالباً ”0“ کو بائیں جانب اور ”3“ کو دائیں جانب لکھنا تھا کچھ یوں کرکے:
03
:D
سال بتانا فائدہ مند رہتا ہے۔۔۔
دوسروں کے لیے :p
نیچے دیکھئے :)

شروع میں آپ کی عمر نہیں دیکھی تھی تو 20 سال کا سمجھا تھا۔ :p
عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے:p
اتنے محفلین کی غلط فہمی دور ہوگئی سمیت میرے۔۔۔۔ :censored:
جی بالکل ۔ بہت زیادہ خوش :lol:
 

تجمل حسین

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس پورے مراسلے میں مجھے ٹیگ کرنا چہ معنی :battingeyelashes:
دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔:)
آمین
نہیں آپ نہیں لگتے آپ کی ڈی پی ثبوت ہے اس بات کا:p
تو آپ کی ڈی پی کو دیکھ کر کیا خیال کیا جائے؟ o_O
ہاہاہا چلیں کوئی بات نہیں۔ رمضان میں جھوٹ نہیں بولتے نا اسی لیے تجمل حسین صاحب نے سچ لکھ دیا:p
اور رمضان سے پہلے یا بعد میں جھوٹ بولتے ہیں؟ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس پورے مراسلے میں مجھے ٹیگ کرنا چہ معنی :battingeyelashes:
اس کے کوئی معانی نہیں۔ یہ کوئی تکنیکی غلطی تھی جناب چونکہ زیدی صاحب نے آپ کو ٹیگ کیا ہوا تھا سو اُس مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے یہ بھی کسی خود انداز طریقے سے ٹیگ ہو گیا، ورنہ قسم لے لیں جو میں نے کبھی کسی کو ٹیگ کیا ہوا ماسوا انتہائی ضروری بات کے۔ طبع نازک پر گراں گزرا سو معذرت خواہ ہوں، غلطی کی سزا کے طور پر آپ بھی مجھے دو چار بار ٹیگ کر لیں :)
 

تجمل حسین

محفلین
طبع نازک پر گراں گزرا سو معذرت خواہ ہوں،
کمال ہے جس بات کی شکایت ہی نہیں کی وہ خود ہی اخذ کرلی۔۔۔ میں تو بس حیران ہوا تھا کہ پورے فقرے پر ٹیگ کیا ہوا تھا۔ :)
مجھے ٹیگ کا اطلاع نامہ ہی نہیں ملا تھا۔۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
اس کے کوئی معانی نہیں۔ یہ کوئی تکنیکی غلطی تھی جناب چونکہ زیدی صاحب نے آپ کو ٹیگ کیا ہوا تھا سو اُس مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے یہ بھی کسی خود انداز طریقے سے ٹیگ ہو گیا،
ہمارے ہزار مراسلے پورے ہونے پر جو دھاگہ کھلا تھا اس میں ہم سے بھی یہ غلطی ہوئی تھی کہ عینی بہنا ہمارے پورے مراسلے پر ٹیگ ہو گئیں تھیں۔ حالانکہ ہم نے ان کو ٹیگ نہیں کیا تھا۔ یہ شاید کوئی تکنیکی غلطی تھی۔ :) لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے اپنا دماغ لڑا کے اس غلطی کو خود ہی ٹھیک کر لیا تھا۔ :daydreaming:
 
Top