اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

وجی

لائبریرین
ذرا ہم بھی تو دیکھیں سرگوشی کر کے ۔۔
 

ساقی۔

محفلین
محفل پر اشتہارات آ رہے ہیں!! ان سے چھٹکارے کا کوئی طریقہ۔؟
ibj66r.jpg

vdcsxz.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
جی ٹھیک ہو گیا۔شکریہ۔
مسئلہ کیا ہوا؟
مسئلہ حل ہوا :)
اصل میں کچھ پلگ انز یا پروگرام انسٹال کرتے وقت اس طرح کے سائیڈ افیکٹ سامنے آ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے براؤزر کی کیش میں دوسری براؤزنگ کی ہسٹری رہ جاتی ہے۔ تو یہ دونوں مل کر ایسی گڑبڑ کرتے ہیں۔ براؤزر کو ری سیٹ کرنا اس کا آسان حل ہے :)
 
Top