اپگریڈ

  1. عبدالقدیر 786

    بجلی کی توانائی کو بچانے کے طریقے کے بارے میں کچھ نکات یہ ہیں

    استعمال میں نہ ہونے پر آلات کو ان پلگ کریں۔ یہاں تک کہ جب وہ بند ہو جائیں، آلات اب بھی پاور حاصل کر سکتے ہیں اگر وہ پلگ ان ہوں۔ اسے "فینٹم لوڈ" کہا جاتا ہے۔ توانائی بچانے کے لیے، جب آپ آلات استعمال نہ کر رہے ہوں تو ان کا پلگ ان لگائیں۔ توانائی کی بچت کرنے والے آلات استعمال کریں۔ توانائی سے چلنے...
  2. ابن سعید

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    آج اردو ویب کے سرور کے وسائل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور ساتھ ہی محفل میں مستعمل سافٹوئیر کو بھی اپگریڈ کیا گیا ہے۔ حفظ ما تقدم کے طور پر متعلقہ سرور اور آف سائٹ مشینوں پر ضروری بیک اپ لیے گئے۔ ان تبدیلیوں کے چلتے اردو ویب کا سرور کئی دفعہ ڈاؤن کیا گیا۔ یہاں تک تو سب کچھ ٹھیک تھا اور اس...
  3. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    ایک برس سے زائد عرصہ گزر گیا، اس دوران سوائے چھوٹی موٹی تبدیلیوں کے محفل کے سافٹوئیر میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں کی گئی۔ خوف تھا کہ کسی بڑی تبدیلی کے بعد بعض خصوصیات سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے یا کچھ چیزیں غیر متوقع طور پر کام کرنا ترک کر سکتی ہیں اور ان کو برتنے کے لیے درکار وقت کا بحران تھا۔...
  4. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    السلام علیکم! چند گھنٹے قبل اردو محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے (1.4.0 Beta3) پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ اسٹیبل اور سپورٹیڈ نسخہ نہیں ہے لیکن ڈیویلپمنٹ انسٹینس پر اس کے پچھلے دو نسخوں کی تنصیب، ٹیسٹنگ، اور بگ رپورٹنگ کے بعد اس قابل پایا گیا کہ اسے عمومی استعمال کے لیے نصب کیا جا سکے۔ واضح رہے...
  5. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    آج اعلان کے مطابق چند گھنٹے قبل اردو محفل کو زین فورو کے تازہ ترین مستحکم نسخے 1.3.3 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ پچھلی اپگریڈ تقریباً چھ ماہ قبل عمل میں آئی تھی جو کہ زین فورو کے 1.2.4 نسخے پر کی گئی تھی۔ اس دوران ہم نے زین فورو کے چند نسخوں پر دانستہ اپگریڈ سے گریز برتا۔ لیکن اب محفل کی سالگرہ کی...
  6. ابن سعید

    اردو ویب کے وسائل کی توسیع

    وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف اردو محفل کی فعالیت بڑھ رہی ہے بلکہ اردو ویب کے دیگر کئی منصوبوں کی تجدید و تنظیم نو بھی کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ مستقبل قریب میں کچھ نئے منصوبوں کو متعارف کرانے پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ ان سب کو برتنے کے لیے جس قدر افرادی قوت، نظم و ضبط اور وسائل درکار ہیں ان کی فراہمی...
  7. ابن سعید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کی الٹی گنتی۔

    بالآخر مائکروسافٹ کو عقل آ ہی گئی کہ ویب ڈیویلپرس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر 6 کے عذاب سے نجات دلانے کے لئے کچھ سنجیدہ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا انھوں نے آئی ای 6 کاؤنٹ ڈاؤن نامی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کا ٹارگیٹ عالمی سطح پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کے استعمال کو ایک فیصد سے بھی کم کرنا ہے۔ واضح رہے...
  8. ابن سعید

    محفل اپگریڈ نامہ

    السلام علیکم! الحمد للہ ایک اور کامیاب اپگریڈ انجام پا گیا۔ اور اب وقت ہے اردو محفل کے اس نئے سنگ میل کے حوالے سے ایک عدد کوائف نامہ لکھنے کا۔ اب جبکہ محفل کی سالگرہ قریب آ رہی ہے جس میں محفل کی ارتقاء اور مستقبل کو لیکر بڑے بڑے فیصلے کیئے جانے ہوتے ہیں، اردو ویب کے مختلف پروجیکٹس کو از سر...
  9. ابن سعید

    اپگریڈ کے مسائل؟

    الحمد للہ اردو محفل کو وی بلیٹن کے حالیہ ورژن 4.0.2 پر مکمل اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ کہ ابھی نسبتاً کم ضروری فیچرز شامل نہیں کیئے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ ضروری فیچرز بھی بحال کر دیئے جائیں گے نیز کچھ بہتر نستعلیق اسٹائل بھی۔ احباب سے گزارش ہے کہ پیش آنے والے مسائل اسی سلسلے کے...
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    السلام علیکم، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی فورم اپگریڈ‌ کرنے کے بعد دوستان محفل کو مختلف قسم کے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ ایک عجیب مسئلہ ذاتی پیغامات بھیجنے کے دوران سیکیورٹی ٹوکن کی ایرر کا ہے۔ میں اس کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے حل کے لیے مجھے کچھ دیر فورم کو پھر سے بند کرنا...
Top