جدید کوائف

  1. رباب واسطی
    رباب واسطی
    مجھےریٹنگ کی سہولت دینے پر اردو محفل کا تہہِ دل سے شکریہ
  2. حسان خان
    حسان خان
    سلام ہو زرتُشت پر کہ جس نے آتشِ عجم کو سب سے قبل افروختہ کیا!
    1. اریب آغا نے اسے پسند کیا۔
  3. ربیع م
    ربیع م
    پھر لوٹ آیا موسم خزاں...!
    1. ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
    2. ہادیہ
      ہادیہ
      زکام بخار بھی ساتھ لایا۔۔ہر سال کی طرح:ڈی
      ‏ستمبر 23, 2018 3:51 شام
      ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  4. آصف اثر
    آصف اثر
    مغرب میں آزادیِ اظہارَ رائے کے نام پر اسلام کی تضحیک جائز لیکن ہولوکاسٹ کی جھوٹی مظلومیت کے خلاف بولنا جُرم!
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی، ربیع م اور م حمزہ نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. آصف اثر
      آصف اثر
      میں نے جھوٹی مظلومیت کا ذکر کیا ہے یہودیوں کو (قلیل تعداد میں) قتل کرنے کا نہیں۔
      ‏ستمبر 23, 2018 2:51 شام
    4. آصف اثر
      آصف اثر
      یہاں دوغلے پن اور مکاری کی جانب توجہ دلانا بھی مقصود ہے۔
      ‏ستمبر 23, 2018 2:52 شام
    5. جاسم محمد
      جاسم محمد
      اچھا۔ مغرب میں بھی ہماری طرح کے انسان ہی بستے ہیں جوکئی معاملات میں دوغلہ پن دکھاتے ہیں
      ‏ستمبر 23, 2018 3:47 شام
  5. نعمان اعظمی
  6. حسان خان
    حسان خان
    "ای رُویِ تو رخشندہ تر از قبلۂ زردُشت"
    1. اریب آغا، فہد اشرف اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  7. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    کمال بات یہ ہے لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں
    1. عرفان سعید
      ‏ستمبر 22, 2018 7:29 شام
      عبد الرحمٰن نے اسے پسند کیا۔
    2. عبد الرحمٰن
      ‏ستمبر 23, 2018 9:21 صبح
      عرفان سعید نے اسے پسند کیا۔
  8. آصف اثر
  9. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    سردیوں میں شاور لینے میں 5 منٹ لگتے ہیں اور باقی کے 25 منٹ تو پانی کے ٹھنڈا اور گرم Level کرنے میں لگ جاتے ہیں
    1. رباب واسطی اور آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
    2. آصف اثر
      آصف اثر
      بہت خوب مشاہدہ!
      ‏ستمبر 22, 2018 5:00 شام
      عبد الرحمٰن نے اسے پسند کیا۔
    3. عبد الرحمٰن
      ‏ستمبر 22, 2018 5:07 شام
      آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  10. محمد خرم یاسین
    محمد خرم یاسین
    ایک بار ایک دوست نے خواتین کی جعلی آئی ڈیز کے بارے میں دعا کی تھی ۔۔۔یا اللہ حقیقی زندگی میں ان کی جنس کو ان کے نام سے ہم آہنگ کردے۔ :)
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    2. رباب واسطی
      رباب واسطی
      آمین ثم آمین
      ‏ستمبر 22, 2018 2:25 شام
      محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
    3. جاسمن
      جاسمن
      یہ دعا نہیں ہے۔
      اللہ سب کو نورِ ہدایت عطا فرمائے۔آمین!
      ‏ستمبر 22, 2018 4:58 شام
      عبید انصاری اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  11. ع ع
    ع ع
    جدید دور کی اکثرمحبتیں ڈسپوزیبل قسم کی ہیں
    1. آصف اثر، جاسمن اور محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد خرم یاسین
      محمد خرم یاسین
      فیصل آباد سے نئے اضافے ہورہے ہیں محفل پر۔ خوش آئند بات ہے۔
      ‏ستمبر 22, 2018 2:17 شام
      ع ع نے اسے پسند کیا۔
  12. عبید انصاری
    عبید انصاری
    حق اچھا، پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا۔۔۔۔ تم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو، خاموش رہو۔ (انشاء جی)
  13. ربیع م
    ربیع م
    22ستمبر 1520 پہلے عثمانی خلیفۃ المسلمین سلیم الاول22 ستمبر عالم اسلام کے عظیم مفکر سید ابو الاعلی مودودی کا یوم وفات
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. ربیع م
      ربیع م
      اللہ ان پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے.
      ‏ستمبر 22, 2018 11:20 صبح
      م حمزہ اور عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
    3. م حمزہ
      م حمزہ
      اللہ ان کو اپنےہاں عظیم درجات پر فائز کرے اور ہمیں ان کے علم سے فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب کرے۔
      ‏ستمبر 23, 2018 10:08 صبح
      ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  14. رباب واسطی
    رباب واسطی
    کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے
    1. نسیم زہرہ، جاسمن اور ہمایوں حیات نے اسے پسند کیا۔
    2. ہمایوں حیات
      ہمایوں حیات
      واسطے اور رابطے ۔۔ رشتوں سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں فی زمانہ
      ‏ستمبر 22, 2018 10:36 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  15. رباب واسطی
    رباب واسطی
    یہ سر مُنڈاتے ہی اولے کیوں پڑنے لگتے ہیں؟
    1. نسیم زہرہ اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      اس کاجواب آپ کو عدنان بھائی کے ایک دھاگے میں ملے گا۔
      ‏ستمبر 22, 2018 8:21 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    3. جاسمن
  16. حسان خان
    حسان خان
    پاکستانی وزیرِ اعظم کے افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کے اِرادے کی کاملاً حمایت کرتا ہوں۔
    1. اریب آغا، زیک، ربیع م اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  17. آصف اثر
    آصف اثر
    سماجی ذرائع ابلاغ اورعصری جامعات میں سیکولرنامی طبقے کی بدتہذیبی، اورتجاہل دیکھ کرشرم سےآنکھیں جھک جاتی ہے۔ اس کے ذمہ دار اِن کے اساتذہ ہیں۔
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. جاسم محمد
      جاسم محمد
      ‏ستمبر 21, 2018 4:15 شام
    4. عبید انصاری
      عبید انصاری
      قرآن پاک کی تعلیم تو بہت ابتدائی کام ہے۔ علوم قرآنی سے متعلق کیا کیا گیا؟
      ‏ستمبر 21, 2018 5:24 شام
      آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
    5. جاسم محمد
      جاسم محمد
      شکر کریں نئی حکومت نے اتنا کام بھی کر دیا۔ اور وہ بھی سرکاری سطح پر۔ ابھی شروعات ہیں۔ آہستہ آہستہ بہتری آئے گی
      ‏ستمبر 22, 2018 12:40 شام
  18. رباب واسطی
    رباب واسطی
    قول و فعل میں تضاد کی عمدہ مثال ملی ابھی ابھی چند لمحے قبل
    1. عرفان سعید
      عرفان سعید
      کیسے؟
      ‏ستمبر 21, 2018 8:42 شام
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      اللہ خیر کرے!
      ‏ستمبر 22, 2018 5:11 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    3. رباب واسطی
      رباب واسطی
      یہ بھی اک قصہ ہے،بس الفاظ کو ترتیب دے لوں تو اآپ کی بصارتوں کی نظر کرتی ہوں
      ‏ستمبر 22, 2018 7:04 صبح
      جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے *میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا۔ احمد فراز
    1. عرفان سعید
      عرفان سعید
      واہ! بہت خوب!
      ‏ستمبر 21, 2018 8:43 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  20. رباب واسطی
    رباب واسطی
    کوئی بات نہیں، اللہ تو دیکھ رہا ہے ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    1. نسیم زہرہ، ہمایوں حیات اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      بے شک!
      ‏ستمبر 22, 2018 5:12 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔