اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
آپ کہہ بھی رہے ہیں کہ انہیں زعم ہے اور پھر بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس سلسلے میں مشورہ لینا چاہیے؟!🤔
علی وقار
علی وقار
صابرہ صاحبہ! شاعر بے چارہ تو بس ابھی یار دوستوں سے صلاح مشورے میں مصروف ہے۔ گیم شاید ہی اگلے راؤنڈ میں پہنچے گی۔
محمداحمد
محمداحمد
صابرہ امین
مشورہ صرف اتنا ہے کہ ان کا یہ زعم باقی رہے یا جاتا رہے۔ :)
Top