ظہیراحمدظہیر مئی 27، 2025 ذو الحج کا مبارک عشرہ شروع ہوگیا۔ اللہ کریم ہم سب کو ان فضیلت والے دنوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے! ان شاء اللہ عید بعد حاضری ہوگی۔
ذو الحج کا مبارک عشرہ شروع ہوگیا۔ اللہ کریم ہم سب کو ان فضیلت والے دنوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے! ان شاء اللہ عید بعد حاضری ہوگی۔
محمداحمد مئی 26، 2025 یہ ذکر کیا کہ خرد میں بہت تصنع ہے ستم یہ ہے جنوں میں بھی سادگی نہ رہی جون ایلیا
عرفان سعید مئی 26، 2025 ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے ہر طرف ہو رہی ہے یہی گفتگو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے ہر طرف ہو رہی ہے یہی گفتگو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
عرفان سعید مئی 24، 2025 محفل کی رحلت کا شگوفہ چھوڑ کر محفل پر فعالیت کا گراف کئی گنا بڑھانے کی کامیاب کوشش پر ہم انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
محفل کی رحلت کا شگوفہ چھوڑ کر محفل پر فعالیت کا گراف کئی گنا بڑھانے کی کامیاب کوشش پر ہم انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
یاز مئی 22، 2025 نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں (راحت اندوری)
محمداحمد مئی 22، 2025 Breaking News, World News and Video from Al Jazeera News, analysis from the Middle East & worldwide, multimedia & interactives, opinions, documentaries, podcasts, long reads and broadcast schedule. www.aljazeera.com
Breaking News, World News and Video from Al Jazeera News, analysis from the Middle East & worldwide, multimedia & interactives, opinions, documentaries, podcasts, long reads and broadcast schedule. www.aljazeera.com
سید عاطف علی مئی 22، 2025 اب یہاں کوئی نہیں ۔کوئی نہیں آئے گا۔ ویسے ابھی اتنی جلدی بھی نہیں !!! بھی تو دبا کے ساغر چل رہے ہیں ۔
اب یہاں کوئی نہیں ۔کوئی نہیں آئے گا۔ ویسے ابھی اتنی جلدی بھی نہیں !!! بھی تو دبا کے ساغر چل رہے ہیں ۔
لاريب اخلاص مئی 22، 2025 پیڑوں کو کاٹنے سے پہلے خیال رکھنا شاخوں پہ کوئی غنچہ حیران رہ نہ جائے احمد رفیق نقش
محمداحمد مئی 22، 2025 مجھے یہ ڈر ہے دلِ زندہ تُو نہ مر جاوے کہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے خواجہ میر درد
یاز مئی 21، 2025 میری بے درد نگاہوں میں اگر بھولے سے نیند آئی بھی تو اب خواب کہاں آتے ہیں میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
میری بے درد نگاہوں میں اگر بھولے سے نیند آئی بھی تو اب خواب کہاں آتے ہیں میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
ان شاء اللہ