تازہ کیفیت نامے

اے چارہ گر! دوا کے نہ یوں فائدے گِنا
تو یہ بتا کہیں کوئی نقصان تو نہیں
ایسے بھی چاک-چاک نہ کرزندگی اِسے
میرا وجود ہے یہ گریبان تو نہیں

راجیش ریڈی
پنجاب پانچ حروف سے مل کر بنتا ہے۔
مولوی لطف علی بہاولپوری آکھدے نیں:
مُلک پنجاب اُتے ہے پنجتن پاک دا سایہ
ماں باپ آپس میں اتفاق نہ کریں تو بچہ بیمار ہو جائے گا۔
بچوں میں کانفلکٹ پیدا ہوجاتا ہے۔ کانفلکٹ یا تو پاگل کر دیتا ہے یا جینئس بنا دیتا ہے۔
بزرگ لوگ کہتے ہیں تمہارا جھگڑا بچوں پر نازل ہوتا ہے۔
کوئی ایک انسان جھگڑا چھوڑ دے تو دس گیارہ آنے والی نسلیں محفوظ ہو جاتی ہیں۔
جن لوگوں کے بچے اپاہج ہو جاتے ہیں ، ضدی ، اناڑی ، اکھڑ ہو جاتے ہیں۔
34:47
انمول نعمتیں۔
یقول ﷺ: من أَصبح مِنكم آمِنا في سِرْبِهِ، مُعَافًى في جَسدِه، عِندهُ قُوتُ يَومِهِ، فكأَنما حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا بِحذافِيرِها۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص اس حالت میں صبح کرے کہ اپنے اور اہل و عیال کے حوالے سے پر امن ہو، جسمانی اعتبار سے تندرست ہو اور اس کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہو تو گویا اس کے لیے دنیا کی تمام نعمتیں جمع کر دی گئیں۔
(سنن ترمذی و ابن ماجہ)
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں
سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا!

امجد اسلام امجد
جو بھی صبر و رضا کے بندے ہیں
اپنا ہر غم چھپا کے رکھتے ہیں
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب ظہیر بھائی!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جو سرکار بکار کے بندے ہیں
ہر کام اٹھا کے رکھتے ہیں
صابرہ امین
صابرہ امین
دوست پرسشش پہ مصر اور ہمارا شیوہ
اپنے احوال کو خود سے بھی چھپائے رکھنا
Top