تازہ کیفیت نامے

جے قوم نوں اُسارنا اے تاں امید تے ہمت ودھان آلی کوِیتا لکھݨی ہووے گی نہیں تے مایوسی پھیلاݨ آلی کوِیتا اِک سُست (passive) قوم بݨاوے گی۔
اگر قوم کی تعمیر کرنی ہے تو اُمید و ہمت افزا شاعری لکھنی ہوگا بصورت دیگر مایوس کُن شاعری ایک سُست (passive) قوم کی تشکیل کرے گی۔
ابتدا میں جوش و خروش اور کثرت کلام ہوتا ہے اور انتہا میں خاموشی و سکوت۔

سید سرفراز شاہ صاحب فرماتے ہیں کہ:
جب انسان کو نیا نیا علم حاصل ہوتا ہے تو اس میں پہاڑی ندی کی سی سرکشی ہوتی ہے
میں راہاں تے نہیں تُردا، میں تُردا ہاں تاں راہ بݨ دے
یُگاں توں قافلے آؤندے، اِسے سچ دے گواہ بݨ دے


میں راستوں پر نہیں چلتا ، میں چلتا ہوں تو راستے بنتے ہیں
وقتوں سے چلے آ رہے قافلے ، اِسی سچ کی گواہی دیتے ہیں
(ڈاکٹر سُرجیت پاتر)
الف نظامی
الف نظامی
ਮੈਂ ਰਾਹਾਂ ਤੇ ਨਹੀਂ ਤੁਰਦਾ, ਮੈਂ ਤੁਰਦਾ ਹਾਂ ਤਾਂ ਰਾਹ ਬਣਦੇ
ਯੁਗਾਂ ਤੋਂ ਕਾਫਲੇ ਆਉਂਦੇ, ਇਸੇ ਸੱਚ ਦੇ ਗਵਾਹ ਬਣਦੇ
انمول نعمتیں۔
یقول ﷺ: من أَصبح مِنكم آمِنا في سِرْبِهِ، مُعَافًى في جَسدِه، عِندهُ قُوتُ يَومِهِ، فكأَنما حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا بِحذافِيرِها۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص اس حالت میں صبح کرے کہ اپنے اور اہل و عیال کے حوالے سے پر امن ہو، جسمانی اعتبار سے تندرست ہو اور اس کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہو تو گویا اس کے لیے دنیا کی تمام نعمتیں جمع کر دی گئیں۔
(سنن ترمذی و ابن ماجہ)
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
جو بھی صبر و رضا کے بندے ہیں
اپنا ہر غم چھپا کے رکھتے ہیں
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب ظہیر بھائی!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جو سرکار بکار کے بندے ہیں
ہر کام اٹھا کے رکھتے ہیں
صابرہ امین
صابرہ امین
لوگ پرسشش پہ مصر اور ہمارا شیوہ
اپنے احوال کو خود سے بھی چھپائے رکھنا
Top