کراچی میں امن قائم کیا، سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کا بھی خاتمہ کریں گے: مراد علی شاہ
کراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی میں امن قائم کیا، سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کا بھی خاتمہ کر دیں گے۔
dunya.com.pk