اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ماشاء اللہ! ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ!
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ، آپ کی ویڈیو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اللہ کریم آپ کو اپنے اس نیک مقصد میں کامیاب فرمائے اور علم و فضل میں اضافہ فرمائے! آمین
Top