The Most Educated Countries in the World

کاشفی

محفلین
The Most Educated Countries in the World
Education_zpsc39bebd4.jpg
Education
Education plays a key role in providing individuals with the knowledge, skills and competences needed to participate effectively in society and in the economy. In addition, education may improve people’s lives in such areas as health, civic participation, political interest and happiness. Studies show that educated individuals live longer, participate more actively in politics and in the community where they live, commit fewer crimes and rely less on social assistance
 

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی تصویر پر لکھے نام پڑھنا آسان نہیں۔۔۔ :(
یہ لیجئے بھائی نام کے ساتھ۔:)
1 - Finland
2 - Japan
3 - Sweden
4 – Poland
5 – Estonia
6 – New Zealand
7 – Korea
8 – Canada
9 – Germany
10 – Slovenia
11 – Australia
12 – Czech Republic
13 – Switzerland
14 – Belgium
15 – Denmark
16 – Norway
17 – Netherland
18 – Iceland
19 – United States
20 – Hungary
21 – Slovak Republic
22 – Ireland
23 – Austria
24 –Russian Federation
25 – United Kingdom
26 – France
27 – Greece
28 – Italy
29 – Israel
30 – Spain
31 – Luxembourg
32 – Portugal
33 – Chile
34 – Brazil
35 – Turkey
36 – Mexico
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ لیجئے بھائی نام کے ساتھ۔:)
1 - Finland
2 - Japan
3 - Sweden
4 – Poland
5 – Estonia
6 – New Zealand
7 – Korea
8 – Canada
9 – Germany
10 – Slovenia
11 – Australia
12 – Czech Republic
13 – Switzerland
14 – Belgium
15 – Denmark
16 – Norway
17 – Netherland
18 – Iceland
19 – United States
20 – Hungary
21 – Slovak Republic
22 – Ireland
23 – Austria
24 –Russian Federation
25 – United Kingdom
26 – France
27 – Greece
28 – Italy
29 – Israel
30 – Spain
31 – Luxembourg
32 – Portugal
33 – Chile
34 – Brazil
35 – Turkey
36 – Mexico
بہت شکریہ۔۔۔ ورنہ میں براؤزر کو زوم کر کر کے پڑھ رہا تھا۔۔۔ :)
 

کاشفی

محفلین
یہ تو صرف 36 ممالک کے نام ہیں۔ ان میں تو 120 ممالک کے نام نہیں ہیں۔
یہ 36 ممالک The Most Educated Countries in the World ہیں صرف Educationکے لحاظ سے ۔۔
جب کہ 24/7 Wall St کے مطابق اگر ان مندرجہ ذیل تین Principles
1 - Pct. population with tertiary education
2- Average annual growth rate
3 -GDP per capita
کو مدنظر رکھا جائے تو top 10 کیلسٹ کچھ اس طرح بنے گی۔۔۔
The top 10 most-educated countries are
1. Canada
2. Israel
3. Japan
4. United States
5. New Zealand
6. South Korea
7. United Kingdom
8. Finland
9. Australia
10. Ireland
لنک
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے ہمارے ہاں "ذرا سوچیے" (جنگ گروپ) والے پاکستان میں تعلیمی معاملات میں بہتری لانے کا جو کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں دوستوں کا کیا خیال ہے۔

میرا خیال ہے کم سے کم آگاہی کا کام تو کافی حد تک ہو رہا ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔
 

کاشفی

محفلین
جی بالکل لوگوں میں awareness پیدا کرنا بھی بہت بڑا کام ہے۔۔اور اس کام کو کافی حد تک"جنگ گروپ" والے کررہے ہیں۔
 
ویسے ہمارے ہاں "ذرا سوچیے" (جنگ گروپ) والے پاکستان میں تعلیمی معاملات میں بہتری لانے کا جو کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں دوستوں کا کیا خیال ہے۔

میرا خیال ہے کم سے کم آگاہی کا کام تو کافی حد تک ہو رہا ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔

جی بالکل لوگوں میں awareness پیدا کرنا بھی بہت بڑا کام ہے۔۔اور اس کام کو کافی حد تک"جنگ گروپ" والے کررہے ہیں۔

افسوس ! جنگ گروپ والے تو وہ ہیں۔۔۔ پاکستان کا بھلا چاہ ہی نہیں سکتے۔
 
اس ادھوری بات سے کیا مراد ہے؟؟؟
تدوین کر دی ہے۔

جنگ گروپ اور جیو ٹی وی کو اسرائیل سے امداد ملتی ہے، میں بحث میں پڑنا نہیں چاہتا۔ آپ آنکھیں کھلی رکھیں معلوم ہو جائے گا۔
شوگر کوٹد گولیوں میں زہر گھولا جا رہا ہے، شہزاد رائے کیا کہتا نصاب بدل دو؟ کیوں،

ہر ایک خبر، اشتہار، پروگرام، وغیرہ میں، جو پاکستان یا اسلام کے خلاف ایک حرف بھی شائع کرتا وہ چینل ، اخبار پاکستان اور اسلام کے خلاف ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ہمارے ہاں "ذرا سوچیے" (جنگ گروپ) والے پاکستان میں تعلیمی معاملات میں بہتری لانے کا جو کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں دوستوں کا کیا خیال ہے۔

میرا خیال ہے کم سے کم آگاہی کا کام تو کافی حد تک ہو رہا ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔
احمد بھائی اک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آگاہی کا پروگرام ہے یہ۔۔ یہ نہیں کہ اس سے اچھے نتائج نہ ملیں گے۔۔ مگر کچھ مہلک اثرات بھی مرتب ہونگے۔۔ ۔جیسا کہ اسلامی سپہ سالاروں کو جنگجو کہہ کر یہ کہنا کہ بچوں کو جب انہی کے قصے پڑھائے جائیں گے تو وہ دہشت گرد ہی بنیں گے۔۔ اور پھر یہ کہ ہر کتاب میں اسلامی اسباق کی کیا ضرورت ہے۔۔ اس طرح کی اور بہت سی ڈھکی چھپی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے ہمارے ہاں "ذرا سوچیے" (جنگ گروپ) والے پاکستان میں تعلیمی معاملات میں بہتری لانے کا جو کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں دوستوں کا کیا خیال ہے۔

میرا خیال ہے کم سے کم آگاہی کا کام تو کافی حد تک ہو رہا ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔

محمدعمرفاروق بھیا۔۔۔! ہماری اس تحریر میں نا پسند کرنے والی کیا بات آگئی بھائی۔۔۔! ہم نے تو اپنا "خیال" ظاہر کیا ہے اور باقی دوستوں کو اظہارِ خیال کی دعوت دی ہے۔

یوں تو ریٹنگ پر اعتراض کرنا مناسب نہیں ہوتا تاہم اگر کچھ پتہ چل سکے تو اچھی بات ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی اک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آگاہی کا پروگرام ہے یہ۔۔ یہ نہیں کہ اس سے اچھے نتائج نہ ملیں گے۔۔ مگر کچھ مہلک اثرات بھی مرتب ہونگے۔۔ ۔جیسا کہ اسلامی سپہ سالاروں کو جنگجو کہہ کر یہ کہنا کہ بچوں کو جب انہی کے قصے پڑھائے جائیں گے تو وہ دہشت گرد ہی بنیں گے۔۔ اور پھر یہ کہ ہر کتاب میں اسلامی اسباق کی کیا ضرورت ہے۔۔ اس طرح کی اور بہت سی ڈھکی چھپی باتیں ہیں۔۔۔ ۔۔۔

اچھا۔۔۔! ویسے میرا اتفاق نہیں ہوا شہزاد رائے کا پروگرام دیکھنے کا کہ پتہ چلے کہ یہ کیا چاہتے ہیں۔

پہلے ہم کہتے تھے:

پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
اب وہ کہتے ہیں:

پڑھنے لکھنے کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا
یہ سب دیکھ کر تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ "NGO" والا انداز ہے۔ یعنی اسلامی اقدار سے جان چھڑانے کی کوشش۔

ویسے میں چاہ رہا تھا کہ اس مہم (Campaign) پر محفل میں ایک باقاعدہ دھاگہ کھولا جائے اور رائے بذریعہ "رائے شماری" کے ذریعے محفلین کی آرا لی جائیں۔

البتہ جنگ گروپ والے جو کچھ کر رہے ہیں آگاہی کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن اس سے کچھ مثبت نتائج مرتب ہوتے نظر نہیں آتے۔

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہر علاقے کے متعلقہ وزیر، مشیر یا میمبر اسمبلی کو کسی پروگرام میں بلا کر ان سے ان کی ذمہ داریوں کی بابت پوچھا جائے اور تکرار کی جائے جیسا کہ فالتو کے موضوعات پر کی جاتی ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
 
Top