simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

سید عاطف علی

لائبریرین
تعطل کی حکمت عملی خود کار ہو نی چاہیئے جیسے ایک ہفتہ یا مہینہ یا چند ماہ تک معطل پھر بحال ۔
کسی خطا پر دائمی مردود اور راندہء درگاہ کر دینا بھی مناسب نہیں لگتا ۔
بس مل جل کر رونق لگائے رکھیں ۔
 
فرقان احمد

محفلین
یقینی طور پر آپ کی اس صاف گوئی کی قدر کی جا سکتی ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ اس حوالے سے منتظمین سے بات کی جائے تاکہ آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو ضم کر دیا جائے اور اس جانب محترم وارث بھیا بھی اشارہ کر چکے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ بھی اس حوالے سے منتظمین سے بات کر لیں کیوں کہ اس طرح اردو محفل کے قواعد و ضوابط بھی متاثر نہ ہوں گے۔ ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ کی معطلی ختم ہو گئی ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

بھیا ہم تو اب یہیں ہیں ۔ ۔ ۔ جو چاہے حسن کرشمہ ساز کرے ۔ ۔ ۔ ہمیں دن رہنے دے یا پھر رات کرے ۔ ۔ ۔ :unsure:
 
فرقان احمد

محفلین
محترم اکمل زیدی. بھائی! بہتر صورت یہی ہے کہ آپ اس لڑی پر مزید تبصرہ نہ فرمائیں۔ منتظمین کو بھی ٹیگ کر دیا گیا ہے۔ ان کو اس متعلق فیصلہ کرنے دیجیے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ، سر! :) امید ہے کہ یہ معاملہ بحسن و خوبی حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ :)
 
Top