Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
کونسی موضوع جاوید احمد غامدی صاحب کے بارے ;)
بھائی ان کے بارے میں ایک کتاب مارکیٹ میں دیکھی تھی اگر مل گئی تو پھر یہاں پر پوسٹ کردوں ۔۔۔
اور اس سے پہلے آپ کی مرضی جو موضوع پھی پسند ہو شروع کردیں ہمیں کیا اعتراض؟

اور اب تو الحمد اللہ جہاد کی تھیوری کے ساتھ ساتھ کچھ پریکٹکل بھی کیا لیکن اب لیب کے بارے میں نہ پوچھنا ;)
اللہ اکبر کبیرا
 
ساقی۔

محفلین

ماشا اللہ واجد صاحب مبارک ہو .

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
 
ظفری

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
کونسی موضوع جاوید احمد غامدی صاحب کے بارے ;)
بھائی ان کے بارے میں ایک کتاب مارکیٹ میں دیکھی تھی اگر مل گئی تو پھر یہاں پر پوسٹ کردوں ۔۔۔
اور اس سے پہلے آپ کی مرضی جو موضوع پھی پسند ہو شروع کردیں ہمیں کیا اعتراض؟

اور اب تو الحمد اللہ جہاد کی تھیوری کے ساتھ ساتھ کچھ پریکٹکل بھی کیا لیکن اب لیب کے بارے میں نہ پوچھنا ;)
اللہ اکبر کبیرا

میری کھوپڑی اتنی خالی نہیں کہ میں کوئی کتاب پڑھوں اور ایمان لے آؤں اور پھر صدقہ جاریہ سمجھ کر یہاں صفحوں کے صفحات پیسٹ کردوں ۔ ;)

میں کسی بھی کتاب یا عالم کو پڑھنے کے بعد اس سے کوئی نتیجہ اخذ کرتا ہوں پھر اپنا خود استدلال قائم کرتا ہوں پھر دیکھتا ہوں‌ کہ کہیں قرآن و سنت سے الجھاؤ تو نہیں پیدا ہو رہا اس کے بعد تنقید کے لیئے لوگوں‌کے سامنے پیش کردیتا ہوں ۔ میں آپ کی طرح کسی بات کا جواب دینے کے لیے کسی لنک یا کتاب کا حوالہ نہیں پیش کرتا ۔ بلکہ اللہ نے مجھے جتنی بھی توفیق دے رکھی ہے میں اس کے مطابق ہر عالم اور ہر کتاب کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔

اب اگر آپ نے جاوید احمد غامدی کا حوالہ دے ہی دیا ہے تو ان کی کوئی بات یہاں‌ پیش کرو اور " اپنی عقل " اور اپنے استدلال و دلیل سے اسے غلط ثابت کرو ۔ یا کوئی بھی کتابچہ جو یہاں چھاپتے ہو اس کو سمجھ کر اپنے نکتہ نظر واضع کرو تو تب معلوم ہوگا کہ کتابوں کو اسکین کرکے چھاپنے اور کسی بات کو سمجھ کر اپنا استدلال پیش کرنے میں‌کیا فرق ہے ۔ ;)
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

تو اب آتے ہیں اپ کی سوال کی طرف تو جناب جہاد اللہ کا حکم اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت ہے جو بھی بندہ اس کے مطابق یعنی شریعت کے مطابق عمل کرے وہی ہی صحیح اور مقبول عمل ہو گا اب آپ کا کا نقظہ نظر ہے کہ دو گروہ آپس میں لڑ رہے ہیں تو ان میں صحیح کون ہے اور غلط کون ۔۔۔ تو اس کا صحیح علم تو اللہ ہی کو ہوگا لیکن ہمیں جتنا قرآن و حدیث سے پتا چلتا ہے تو اس کے لیے آپ یہ پوسٹ دیکھیں اور اگر اب بھی بات واضح نہیں ہوتی تو آپ کو روشنی خیالی اور یہودیت پسندی کا وائرس لگا ہے جس وائر کے بڑے وجوہات انکے کمیونٹی سے انٹراکش ہے چاہے وہ اخبارات کے ذریعے ہو ، الیکٹرانکس میڈیا کے ذریعے ہوں یا ان کے معاشرے میں رہ کر ان سے ڈاریکٹ انٹرکشن ہوئی ہو۔۔ تو آپ اپنا سوفٹ وئیر میرا مطلب ہے اپنی روحانی بیماری کا علاج کریں ۔۔۔۔۔

یا اللہ ہمیں نفس اور شیطان کے وسوسو سے محفوظ رکھ
اللہ اکبر کبیرا
واجد حسین ( شہید انشاء اللہ )

محترم واجد حسین صاحب
معذرت کہ آپ کا دیا ہوا تھریڈ ایک کتاب پر مشتمل ہے ۔ اس کتاب میں جہاد کے موضوع پر بہت کچھ ہے لیکن نہیں ہے تو شاید یہ نہیں ہے کہ موجودہ حالات میں حق پر کون ہے ۔ اگر مجھے کتابچے پڑھنے ہوتے تو یہاں آپ کا نقطہ نظر جاننے کی مجھے کیا ضرورت تھی ۔ میرے سوال کا جواب دے دی جیئے ۔

پاکستانی فوج مجاہد ہے یاظالمان

1۔ پاکستانی فوج
2۔ ظالمان
ان دو میں سے کون
براہ کرم مزید کتابوں کا لنک نہ دیجئے گا۔ میرے سوال کا جواب اگر آپ کے پاس ہے تو دے دیجئے ورنہ کہ دی جیئے کہ ہم نہیں جانتے ۔
 
ساقی۔

محفلین
فیصل صاحب آپکا ٹانگہ ابھی تک وہی رکا ہوا ہے . بھئی جو حق پہ ہے وہی جہاد کر رہا ہے .
کچھ اور؟
 
arifkarim

معطل
جو حق پہ ہیں وہی کر رہے ہیں جہاد .:)

مطلب آپکے پاس اسکا کوئی جواب نہیں کہ حق پر کون ہے اور کون جہاد کر رہا ہے۔ یعنی جو چاہے جہاد کے نام پر فتنہ مچا کر اپنے آپکو حق پر قائم سمجھ سکتا ہے! :laughing:
یہ اپنی مرضی کا سیاسی اسلام آپ کو بہت بہت مبارک ہو!
 
کیا تمہاری کی عقل ماری گئی ہے جو مجھ سے پوچھتے ہو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر وقت کرتے ہوں ، ہر اسلامی موضوع میں ٹانگ اڑاتے ہو . بناسپتی گفتگو ہمیں منظور نہیں. کیا تمہاری کوئی مثبت موضوع پر پوسٹ موجود ہے اس محفل پر؟:mad::mad::mad:
 
کیا تمہاری کی عقل ماری گئی ہے جو مجھ سے پوچھتے ہو؟ ۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر وقت کرتے ہوں ، ہر اسلامی موضوع میں ٹانگ اڑاتے ہو . بناسپتی گفتگو ہمیں منظور نہیں. کیا تمہاری کوئی مثبت موضوع پر پوسٹ موجود ہے اس محفل پر؟:mad::mad::mad:

ویسے یہ بیان بھی شاید آپ کا ہی ہے

ساقی۔ نے کہا:
یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ "جو جیسا ہوتا ہے ویسا ہی بولتا ہے.":cool:

سبحان اللہ کیا اخلاق پایا ہے حضرت نے
 
شمشاد

لائبریرین
کیا تمہاری کی عقل ماری گئی ہے جو مجھ سے پوچھتے ہو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر وقت کرتے ہوں ، ہر اسلامی موضوع میں ٹانگ اڑاتے ہو . بناسپتی گفتگو ہمیں منظور نہیں. کیا تمہاری کوئی مثبت موضوع پر پوسٹ موجود ہے اس محفل پر؟:mad::mad::mad:

ساقی میں نے آپ کے مندرجہ بالا پیغام سے نامناسب الفاظ حذف کیئے ہیں۔ براہ مہربانی آئندہ احتیاط کیجیئے گا۔
 
Top