Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

ایک سادہ سے سوال کو اتنا مشکل سمجھتے ہیں ظالمان کے حمائیتی کہ گول مول اور غیر مباشر جوابات کے انبار لگا دیں گے لیکن درست براہ راست جواب نہیں دیں گے

سوال یہ تھا کہ آپ کے نقطہ نظر سے جہاد کون کر رہا ہے

ظالمان
یا
پاکستانی فوج

ان دو کے علاوہ تیسرا آپشن نہیں ہے اس سوال میں
 
محمدصابر

محفلین
فیصل بھائی آپ ان کے لیے مشکل سوال کر رہے ہیں۔ آپ اس طرح پوچھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون جہاد کر رہا ہے۔
a۔ طالبان b۔ ظالمان c۔القاعدہ d۔ تینوں
 
میاں شاہد

محفلین
ایک بات ایک ہی جگہ چلےتو اچھا ہے میںنے غالبا دوسرے دھاگے میں اس بابت کچھ عرض کیا ہے، امیب ہے پڑھ چکے ہوں‌گے
 
میاں شاہد

محفلین
ایک سادہ سے سوال کو اتنا مشکل سمجھتے ہیں ظالمان کے حمائیتی کہ گول مول اور غیر مباشر جوابات کے انبار لگا دیں گے لیکن درست براہ راست جواب نہیں دیں گے

سوال یہ تھا کہ آپ کے نقطہ نظر سے جہاد کون کر رہا ہے

ظالمان
یا
پاکستانی فوج

ان دو کے علاوہ تیسرا آپشن نہیں ہے اس سوال میں
آپشن دینے کا اختیار آپ کا نہیں‌ہے آپ کا کام صرف سوال کرنا ہے اس کا جواب دینا ہمارا کام ہے اور اس جواب میں‌کتنے رخ‌ہوں‌گے یہ بتانا بھی ہمارا کام ہے

اگر اس پر راضی ہیں‌تو بتائیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ موج کریں :rollingonthefloor:
 
ایک عام پاکستانی اسی مخمصے میں خود کو پھنسا ہوا محسوس کرتا ہے ۔ لیکن ان حامیان جہاد سے سوال ہے جنہیں جہاد کے مسائل کا ہم سے زیادہ علم ہے ۔ کہ جہاد تو برحق ہے لیکن موجودہ حالات میں کون جہاد میں مصروف ہے تاکہ اس کا ساتھ دیا جا سکے ۔ لیکن یہ خود کنفیوز کرنے والے جوابات سے کر ریت میں سر دیئے ہوئے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ

موجودہ حالات میں پاکستان کے اندر کون جہاد کر رہا ہے
پاکستان کی فوج

یا ظالمان
 
عسکری

معطل
پاکستانی افواج ملک کو دہشت گردی لا قانونیت اور افغانی ازبک تاجک پاکستانی دہشت گردوں اور ساتھ میں کے جی بی را موساد اور سی آئی اے کے جاسوسوں اور دہشت گردوں سے حالت جہاد میں ہے ۔ کم از کم یہ تو سوچیں جب یہ لوگ نا تھے پاکستان کی حالت اس حد تک بری نا تھی اور آج تک پاکستانی افواج نے بغیر کسی گڑ بڑ کے کسی علاقے کا کنٹرول کیوں نہیں سنبھالہ یہ آپریشن خود ان کے لیے تکلیف دہ ہے اگر ان کو نا حق خون بہانا ہوتا یہ آپریشن ملتان فیصل آباد حیدر آباد سکھر میں کیوں نہیں ہو رہا وجہ ہے دہشت گردی گھر کا بنایا ہوا موم کا سلامی قانون اور الزام گھر کے رکھوالوں پر کہ وہ ڈاکوؤں چوروں لیٹروں اور جاسوسوں سے کیوں لڑ رہی ہے اگر آرمی آج ہٹا دین تو کل یہ لوگ اسلام اباد لاہور اور پھر کوئٹہ کراچی میں کوڑے مار رہے ہوں گے جو اللہ نا کرے کبھی ہو۔
 
عبداللہ بھائی آپ درست کہ رہے ہیں لیکن یہ نقطہ نظر ایک عام مسلمان اور عام پاکستانی کا ضرور ہو سکتا ہے جو بقول شخصے "کچھ نہیں جانتے'' لیکن جہار کے داعیان اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں ۔ انکی تان کہاں آ کر ٹوٹتی ہے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے ۔ کون کیوں لڑ رہا ہے ۔

مجاہدین کو ن

پاکستانی فوج

یا

ظالمان
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
جہاد نہ تو طالبان کر رہے ہیں ۔
نہ ہی پاکستانی فوج ۔
طالبان اک راسخ العقیدہ مسلمان کی طرح اپنے وطن میں اک شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں ۔
اور کچھ مفاد پرستوں نے انہیں اور ان کی عقل و فکر کو اسلام کے نام پر اغوا کر لیا ہے ۔
اور اپنے من چاہے مفاد کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں ۔ ان کے امیر کچھ ایسے ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جن ممالک کا نام ہی مسلمان کے لیے مقدس ہے ۔اور ان ممالک نے ان افراد کو اپنے ممالک سے نکال دیا ہے ۔ اور وہ اس خطہ زمین کے معصوم ذہن کے حامل انسانوں کو گمراہ کر کے اپنے مفاد حاصل کر رہے ہیں ۔ اور چونکہ اس تحریک طالبان کے شروع ہونےوالے خطہ زمین پر تعلیم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے ۔ سو تقلید برائے تقلید ( بغیر علم کے )،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کسی کو کیا دوش دیں ؟
رہی پاکستانی فوج تو وہ سرکار کی ملازم اور دفاع وطن کی ذمہ دار ہے اور جو بھی احکامات ملتے ہیں انہیں پورا کرتی ہے ۔
اصل جہاد تو معصوم سے عوام کر رہے ہیں ۔ کوئی رزق تلاش کرتے مارا جاتا ہے ۔ کوئی تعلیم حاصل کرتے شہید ہو جاتا ہے ۔ کوئی مسجد میں عبادت کرتے ہوئے اپنے اللہ کے حضور پہنچ جاتا ہے ۔
اصل جہادی تو ہم ہیں ۔ جو اس جہاد کا ایندھن بن رہے ہیں ۔
نایاب
 
arifkarim

معطل
واہ جی واہ، نایاب جی نے یہاں ایک اور مسخرہ چھوڑ دیا۔ ہم یہان جہاد بالم و بندوق کی بات کر رہے تھے:)
پاک فوج اور طالبان میں نے سے حق پر کون ہے، سوال یہ ہے!
 
نایاب

لائبریرین
واہ جی واہ، نایاب جی نے یہاں ایک اور مسخرہ چھوڑ دیا۔ ہم یہان جہاد بالم و بندوق کی بات کر رہے تھے:)
پاک فوج اور طالبان میں نے سے حق پر کون ہے، سوال یہ ہے!

السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
میں مسخروں کو چھوڑنے والا کون ہوں ۔
مسخرے تو اک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ۔
یہ آپ کے جہاد بالم و بندوق کی بات میں
حق پر وہی ہیں جو بے گناہ بم دھماکوں کا شکار ہوتے ہیں ۔
یعنی ہم عوام۔

شکریہ، بات واضح ہو گئی، جزاک اللہ :)
 
میاں شاہد

محفلین
جہاد فرض‌ہے

JihadFarzHay.jpg

Top