Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

میاں شاہد

محفلین
ہاہاہا، کبوتر جال میں پھنس گیا۔ بہت خوب قریشی بھائی۔ اس ایک سوال سے سب کی بولتی بند ہو گئی ہے اور کوئی دلیل سامنے نہیں آئی تو سیدھا ذاتیات پر بات کر ڈالی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کے پاس کوئی دلیل ہے نہیں جن اعمال کو یہ رائج کرنا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی ’’عقلی و فہمی‘‘ سوال پوچھو تو جھٹ قرآن۔ اور اگر وہاں حل نہ ملے تو ذاتیات تراشیاں!

اپنے آپ کو تسلیاں‌دیتے رہو اور دیکھتے رہو آگے آگے کیا ہوتا ہے
 
ساقی۔

محفلین
ہاہاہا، کبوتر جال میں پھنس گیا۔ بہت خوب قریشی بھائی۔ اس ایک سوال سے سب کی بولتی بند ہو گئی ہے اور کوئی دلیل سامنے نہیں آئی تو سیدھا ذاتیات پر بات کر ڈالی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کے پاس کوئی دلیل ہے نہیں جن اعمال کو یہ رائج کرنا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی ’’عقلی و فہمی‘‘ سوال پوچھو تو جھٹ قرآن۔ اور اگر وہاں حل نہ ملے تو ذاتیات تراشیاں!

شیطانی دلیلیں آپ کو قادیان اور لندن سے بہت مل جائیں گی . پتا تو ہو گا ہی یا میں ایڈریس دوں؟
 
شیطانی دلیلیں آپ کو قادیان اور لندن سے بہت مل جائیں گی . پتا تو ہو گا ہی یا میں ایڈریس دوں؟

یہ تو میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ اور مرزائیوں قادیانیوں کے ایڈریس آپ کے پاس کیا کر رہے ہیں ۔ اچھا سوال یہ تھا کہ

موجودہ صورت حال میں جب کہ پاکستان میں زرم حق و باطل جاری ہے ۔ اس زرم گاہ میں حق پر کون ہے اور باطل پر کون ۔
کون مجاہد ہے اور کون مفسد
ظالمان یا پاکستانی فوج
 
اسلام دشمنوں پر نظر تو رکھنی ہی پڑتی ہے بابو ! سمجھا کریں .:timeout:

آپ کبھی قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں تو آپ کو شافی جواب ملے گا.ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ لیکن تعصب کو دور پھینک کر مطالعہ کریں گے تو تبھی فائد ہو گا .
 
ساقی۔

محفلین
اللہ کی راہ میں قتل ہونا اور قتل کرنا کیسا ہے

308kzdl.jpg

متعرضین سے گزارش ہے کہ بے وجہ اپنا خون مت جلائیں یہ صرف قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ ہے.جو سمجھ سکتا ہے اللہ کا شکر ادا کرے جو نہیں سمجھ سکتا اللہ سے سمجھنے کی توفیق مانگے . اور کسی پرہیز گار عالم سے رجو ع کرے .
 
arifkarim

معطل
اسلام دشمنوں پر نظر تو رکھنی ہی پڑتی ہے بابو ! سمجھا کریں .:timeout:

آپ کبھی قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں تو آپ کو شافی جواب ملے گا لیکن تعصب کو دور پھینک کر مطالعہ کریں گے تو تبھی فائد ہو گا .

جواب پھر گول کر گئے، الحمدللہ، دال میں کافی کچھ کالا ہے۔ بھائی اگر آپ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر چکے ہیں تو قریشی صاحب کے سوال کا جواب کیوں نہیں دے سکتے؟ :confused:
 
ساقی۔

محفلین
جواب پھر گول کر گئے، الحمدللہ، دال میں کافی کچھ کالا ہے۔ بھائی اگر آپ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر چکے ہیں تو قریشی صاحب کے سوال کا جواب کیوں نہیں دے سکتے؟ :confused:

ہمیں تو کب کا معلوم ہے کہ تمہاری "ساری دال" ہی کالی ہے. تمہیں کو آج معلوم ہوا .:laughing:

کیونکہ جس چیز کو سمجھنے میں ذاتی محنت ہو وہ زیادہ نافع ثابت ہوتی ہے.
پھر جیسا انہوں نے انداز اپنایا ہوا ہے . اس انداز پر کون وقت برباد کرے. قریشی صاحب کبھی پاکستان آئیں تو مجھ سے رابطہ کریں . انشاء اللہ مل بیٹھ کر اس مسئلے کے تخفظات پر غور کریں گے .
 
ساقی۔

محفلین
اور لڑو ان سے یہاں تک کے فساد باقی نہ رہے .

1izvus.jpg

n2h9fl.jpg

kdlst1.jpg

متعرضین سے گزارش ہے کہ بے وجہ اپنا خون مت جلائیں یہ صرف قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ و تفسیر ہے.جو سمجھ سکتا ہے اللہ کا شکر ادا کرے جو نہیں سمجھ سکتا اللہ سے سمجھنے کی توفیق مانگے . اور کسی پرہیز گار عالم سے رجو ع کرے .​
 
arifkarim

معطل
بالکل، جسکی مرضی ہے اپنی پسند کی تفسیر نکال سکتا ہے۔
آپ قتال کریں یا اپنے آپ کو بم سے اڑا دیں۔
 
arifkarim

معطل
پھر جیسا انہوں نے انداز اپنایا ہوا ہے . اس انداز پر کون وقت برباد کرے. قریشی صاحب کبھی پاکستان آئیں تو مجھ سے رابطہ کریں . انشاء اللہ مل بیٹھ کر اس مسئلے کے تخفظات پر غور کریں گے .

مطلب آپ انکو بندوق کے زور پر قائل کریں گے؟
 
میاں شاہد

محفلین
یہ تو میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔

ذرا یہ تو بتائیں کہ یہ سیکشن اور تھریڈ‌ سوال جواب کے لئے ہے؟ یا ان چیزوں‌کے لئے فورم میں‌کوئی الگ جگہ مخصوص‌ہے؟

اصل میں اگر سوال جواب علم میں اضافے کے لئے ہوں‌تو سمجھنا اور سمجھانا کوئی مشکل کام نہیں اور اگر حجت بازی کا شوق ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لگے رہو مُنا بھائی:laughing:
 
میاں شاہد

محفلین
موجودہ صورت حال میں جب کہ پاکستان میں زرم حق و باطل جاری ہے ۔ اس زرم گاہ میں حق پر کون ہے اور باطل پر کون ۔
کون مجاہد ہے اور کون مفسد
ظالمان یا پاکستانی فوج

ویسے تو میں فضول سوال جواب سے پرہیز ہی کرتا ہوں‌مگر آپ نے جو پوچھا وہ مجھے اچھا لگا تو سوچا کہ کیوں‌نہ اس بارے میں‌کچھ بات چیت ہو ہی جائے؟

آپ نے دو مختلف قوتوں‌کی بابت یہ دریافت کی اہے کہ کون حق پر ہے اور کون باطل؟

اچھا ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کے مذہب میں‌"حق" کسے کہتے ہیں اور ساتھ ہی اپنا مذہب بھی بیان کریں‌کیونکہ مذہبی اُمور پر بات کرنے کے لئے ایک دوسرے کے عقائد کا علم ضروری ہے۔

امید ہے کہ تسلی بخش جواب ملے گا اور بات کو گول کرنے کی کوشش نہیں کی جائے گی :biggrin:
 
arifkarim

معطل
بندوق بھی قسمت والوں‌کے لئے ہوتی ہے ورنہ بناسپتی نبوت کے دعوے داروں‌کے لئے تو "جوتا" ہی کافی ہے :laughing:

اچھا یعنی ابھی آپکی امریکی شریعت نے بندوق تک ہی مہیا کی ہے :(
کچھ چندہ وغیرہ جمع کرکے چند ایک سیٹلائٹس ہی خرید لیں۔ علما کی آمدو رفت پر نظر رکھنے کیلئے۔
 
ساقی۔

محفلین
بالکل، جسکی مرضی ہے اپنی پسند کی تفسیر نکال سکتا ہے۔
آپ قتال کریں یا اپنے آپ کو بم سے اڑا دیں۔

جیسے کہ بناسپتیوں نے نکال لی ہے.ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ

میں نے وضاحت تو کی تھی کہ متعرضین یہاں اعتراض مت کریں بلکہ ایک اور دھاگہ بنا لیں.
 
میاں شاہد

محفلین
اچھا یعنی ابھی آپکی امریکی شریعت نے بندوق تک ہی مہیا کی ہے :(
کچھ چندہ وغیرہ جمع کرکے چند ایک سیٹلائٹس ہی خرید لیں۔ علما کی آمدو رفت پر نظر رکھنے کیلئے۔

:laughing: کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ۔میں سمجھ سکتا ہوں‌کہ آپ پر کیا گذر ررہی ہے :rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل
:laughing: کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ۔میں سمجھ سکتا ہوں‌کہ آپ پر کیا گذر ررہی ہے :rollingonthefloor:

یہ میل دور بیٹھے دلوں کے حال ٹٹولنے والا آلہ اگر کہیں سے ملتا ہو تو مجھ سے فوراً رابطہ کریں۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ آنحضور ﷺ کے زمانہ میں اصحاب کرام کے پاس بھی نہیں‌تھا۔ شاید آپکے کسی عالم نے حال ہی میں ایجاد کیا ہے۔ :rollingonthefloor:
 
خباثت ہزاروں میل دور سے بھی نظر آجاتی ہے میل دو میل کی کیا بات ہے . جیسے کے بناسپتیوں کی نظر آ جاتی ہے .
 
ویسے تو میں فضول سوال جواب سے پرہیز ہی کرتا ہوں‌مگر آپ نے جو پوچھا وہ مجھے اچھا لگا تو سوچا کہ کیوں‌نہ اس بارے میں‌کچھ بات چیت ہو ہی جائے؟

آپ نے دو مختلف قوتوں‌کی بابت یہ دریافت کی اہے کہ کون حق پر ہے اور کون باطل؟

اچھا ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ کے مذہب میں‌"حق" کسے کہتے ہیں اور ساتھ ہی اپنا مذہب بھی بیان کریں‌کیونکہ مذہبی اُمور پر بات کرنے کے لئے ایک دوسرے کے عقائد کا علم ضروری ہے۔

امید ہے کہ تسلی بخش جواب ملے گا اور بات کو گول کرنے کی کوشش نہیں کی جائے گی :biggrin:

میں پہلے مسلمان ہوں اور بعد میں پاکستانی ۔
الحمدللہ ، اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان رکھتا ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اصل اور صحيح شريعت جو كسی صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مصدقہ ہوپر مکمل ایمان رکھتا ہوں نہ کہ کسی آخری زمانے میں آئے ہوئے امام کی مصححہ (یعنی ان سے پہلے جتنے ترجمے، تفسیریں اورشریعتی احکام ہیں وہ یا تو ناقص ہیں یا غلط ہیں) ہو ۔ دوسری بات میں نے ابھی تک آپ کے ایمان پر شک نہیں کیا ۔ ایک سوال کرنے والا آپ سے سوال کرتا ہے اور آپ جواب میں اس سے اسکے ایمان کے متعلق سوال کرنے لگیں تو کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ اگر اسے انٹر ویو ہی دینا تھا تو آپ جیسے جید علماء سے سوال کیوں کرتا ۔
اب میرے ذاتی نقطہ نظر سے کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے واضح ہے اگر اب بھی واضح نہیں ہے تو میری پوسٹس کا مطالعہ فرما لیجئے ۔ میرے ذاتی خیال میں جو ہے وہ ہے میں آپ کے الفاظ میں یا دوسرے الفاظ میں نقطہ نظر سے کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے یہ جاننا چاہتا ہوں۔

اب میرا سوال واپس ہے بتائیے
آپ کے نقطہ نظر سے موجودہ جنگ میں کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے ۔ ۔ ؟
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
آپ کے نقطہ نظر سے موجودہ جنگ میں کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے ۔ ۔ ؟
تو اب آتے ہیں اپ کی سوال کی طرف تو جناب جہاد اللہ کا حکم اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت ہے جو بھی بندہ اس کے مطابق یعنی شریعت کے مطابق عمل کرے وہی ہی صحیح اور مقبول عمل ہو گا اب آپ کا کا نقظہ نظر ہے کہ دو گروہ آپس میں لڑ رہے ہیں تو ان میں صحیح کون ہے اور غلط کون ۔۔۔ تو اس کا صحیح علم تو اللہ ہی کو ہوگا لیکن ہمیں جتنا قرآن و حدیث سے پتا چلتا ہے تو اس کے لیے آپ یہ پوسٹ دیکھیں اور اگر اب بھی بات واضح نہیں ہوتی تو آپ کو روشنی خیالی اور یہودیت پسندی کا وائرس لگا ہے جس وائر کے بڑے وجوہات انکے کمیونٹی سے انٹراکش ہے چاہے وہ اخبارات کے ذریعے ہو ، الیکٹرانکس میڈیا کے ذریعے ہوں یا ان کے معاشرے میں رہ کر ان سے ڈاریکٹ انٹرکشن ہوئی ہو۔۔ تو آپ اپنا سوفٹ وئیر میرا مطلب ہے اپنی روحانی بیماری کا علاج کریں ۔۔۔۔۔

یا اللہ ہمیں نفس اور شیطان کے وسوسو سے محفوظ رکھ
اللہ اکبر کبیرا
واجد حسین ( شہید انشاء اللہ )
 
Top