Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

arifkarim

معطل
بہت بے عزتی ہو چکی ہے لکیر کے فقیروں کی، اب بتائیں ایسی صورت حال میں جہاد کون کر رہا ہے، پاکستانی افواج یا طالبان، جبکہ دونوں مسلمان ہیں!
 
ساقی۔

محفلین

مجھے تو لگتا ہے اصل جہاد تم ہی کر رہے ہو تمام فورمز پر . یہ الگ بات ہے کہ کوئی تمہیں گھاس نہیں ڈالتا. اور چھوٹا بڑا ہر کوئی لتاڑ دیتا ہے تم کو .

:chatterbox:
 
مجھے کسی کے گھاس ڈالنے نہ ڈالنے کی کوئی فکر نہیں۔ کیونکہ سب لوگ لکیر کے فقیر ہیں اور ایسے میں یہی توقع کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک نفرتیں پھیلانے کا سوال ہے تو اسکے خلاف جہاد جاری رہے گا ہر فارم پر۔
 
مجھے تو لگتا ہے اصل جہاد تم ہی کر رہے ہو تمام فورمز پر . یہ الگ بات ہے کہ کوئی تمہیں گھاس نہیں ڈالتا. اور چھوٹا بڑا ہر کوئی لتاڑ دیتا ہے تم کو .

:chatterbox:

ساقی بھائی یہ سوال کا جواب نہیں ہے
سوال والی پوسٹ کا اقتباس دوبارہ دیئے دیتا ہوں
حدیث مبارکہ پر طنز کرنے والے پر اللہ عزوجل کی لعنت آپ بد گمانی سے پرہیز ہی کریں تو مناسب ہوگا ۔

صرف اپنے دماغوں پر فیصلے کر کرے تو فتنے پیدا ہوئے ہیں ۔ جب تک کسی جنگ کو قرآن و سنت کی کسوٹی پر نہیں پرکھیں گے کیسے معلوم ہوگا کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر جبکہ دونوں فریق حق کا دعویٰ کرتے ہوں۔ ایک طرف مسلمان ملک میں مسلمانوں کی منتخب حکومت کی باقاعدہ فوج جو حکومتی احکام پر کام کر رہی ہو اور دوسری طرف اسلام کا نام لینے والے بزعم خود مجاہدین جو خود کشی کو جائز سمجھتے ہوں ۔ دوسرے مسالک کو نشانہ عبرت بنانا ضروری اور اختلاف رائے کو مخالفت جانتے ہوں اور ہر مخالف پر مرتد ۔ منافق ۔ کافر ۔ زندیق جیسے فتاویٰ لگانا عین ثواب سمجھتے ہوں تو ایسی جنگ میں جہاد کس کا ہوگا ۔۔؟
 
میاں شاہد

محفلین
بہت بے عزتی ہو چکی ہے لکیر کے فقیروں کی، اب بتائیں ایسی صورت حال میں جہاد کون کر رہا ہے، پاکستانی افواج یا طالبان، جبکہ دونوں مسلمان ہیں!

جہاد تو ہر وہ فرد کرے گا جسے اللہ پاک توفیق دے گا مگر ایک بات طے ہے کہ انگریزوں‌کی ٹسٹ ٹیوب پیدائش "قادیانیت" کی وجہ تخلیق ہی جہاد کی مخالفت ہے اس لئے جھوٹوں کے اس ٹولے سے تعلق رکھنے والوں‌کو کبھی اللہ پاک اس عظیم عبادت اور سعادت کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دے گا، باقی بے عزتی قادیانیوں‌کا مقدر ہے ، کیونکہ جسے اللہ پاک ذلیل و رسوا کرنے تو اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا
 
میاں شاہد

محفلین
ساقی بھائی یہ سوال کا جواب نہیں ہے
سوال والی پوسٹ کا اقتباس دوبارہ دیئے دیتا ہوں

محترم دوست ! آپ تو ایک آسان سی بات کو مشکل بنانے پر تلے دکھائی دے رہے ہیں‌

سیدھی سی بات ہے جہاد کا حکم اللہ اور اللہ کے رسول نے دیا ہے

دین اسلام قیامت تک کے لئے ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت تک پیش اآنے والے تمام مسائل و معاملات کا حل قرآن و حدیث‌ہی میں موجود ہے اور اسکی تشریح‌اس علم سے مالا مال اہل علم کرتے ہیں

تو بھلا یہ کس طرح‌ممکن ہو سکتا ہے کہ جہاد جیسے عظیم فریضے کے بارے میں‌اللہ اور اللہ کے رسول نے ہدایات اور احکامات نہ دیئے ہوں‌؟

اس لئے کون جہاد کر رہا ہے اور کون قتل و غارت گری؟ اس کا فیصلہ بھی اللہ اور اللہ کے رسول کے فرامین سے نہ صرف بخوبی بلکہ با آسانی کیا جا سکتا ہے۔

بس دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والا دماغ‌ہونا چاہئے

اللہ پاک ہمیں‌دین کی صحیح‌سمجھ اور عمل کی توفیق دے آمین
 
جہاد تو ہر وہ فرد کرے گا جسے اللہ پاک توفیق دے گا مگر ایک بات طے ہے کہ انگریزوں‌کی ٹسٹ ٹیوب پیدائش "قادیانیت" کی وجہ تخلیق ہی جہاد کی مخالفت ہے اس لئے جھوٹوں کے اس ٹولے سے تعلق رکھنے والوں‌کو کبھی اللہ پاک اس عظیم عبادت اور سعادت کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دے گا، باقی بے عزتی قادیانیوں‌کا مقدر ہے ، کیونکہ جسے اللہ پاک ذلیل و رسوا کرنے تو اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا

برادر یہ سوال کا جواب نہیں ہے ۔ الحمدللہ قادیانیوں کے موضوع پر بہت بحث ہو چکی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قادیانیوں کا دین اسلام نما ضرور ہے مگر اسلام نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں دونوں فریقوں میں سے جہاد کون کر رہا ہے ۔ پاکستانی فوج یا ظالمان سادہ سے سوال کو کھینچ کر کبھی قادیانیوں اور کبھی امریکہ پر پھینکا جاتا ہے ۔

سوال یہ ہے کہ موجودہ جنگ میں جو پاکستان اور ظالمان کے درمیان ہے کون جہاد کر رہا ہے ۔ اور اس جہاد کے جہاد ہونے کے حق میں اگر کچھ خوشے دلائل کے بھی عطا ہو جائیں تو عنایت ہوگی
 
محترم دوست ! آپ تو ایک آسان سی بات کو مشکل بنانے پر تلے دکھائی دے رہے ہیں‌

سیدھی سی بات ہے جہاد کا حکم اللہ اور اللہ کے رسول نے دیا ہے

دین اسلام قیامت تک کے لئے ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت تک پیش اآنے والے تمام مسائل و معاملات کا حل قرآن و حدیث‌ہی میں موجود ہے اور اسکی تشریح‌اس علم سے مالا مال اہل علم کرتے ہیں

تو بھلا یہ کس طرح‌ممکن ہو سکتا ہے کہ جہاد جیسے عظیم فریضے کے بارے میں‌اللہ اور اللہ کے رسول نے ہدایات اور احکامات نہ دیئے ہوں‌؟

اس لئے کون جہاد کر رہا ہے اور کون قتل و غارت گری؟ اس کا فیصلہ بھی اللہ اور اللہ کے رسول کے فرامین سے نہ صرف بخوبی بلکہ با آسانی کیا جا سکتا ہے۔

بس دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والا دماغ‌ہونا چاہئے

اللہ پاک ہمیں‌دین کی صحیح‌سمجھ اور عمل کی توفیق دے آمین

حضور والا یہی تو پوچھا جا رہا ہے کہ یہ با آسانی فیصلہ کرنے میں کوئی اللہ کا بندہ ہم عامیوں کو مدد دے دے ۔ کیونکہ جہاں تک ہم جانتے ہیں وہاں تک ہمارے ایسے ساتھیوں نے جو موجودہ جنگ میں ظالمان یا پاکستانی فوج کے حامی ہیں مختلف دلائل سے کچھ عجیب سی دھند پیدا کر دی ہے ۔ اگر یہ فیصلہ کرنا اتنا ہی آسان ہے تو آپ کر دیجئے وضاحت کے ساتھ ہمیں بھی سمجھا دیجئے ۔ گول مول جواب تو کوئی بھی دے سکتا ہے ۔ ہمارے لیئے اگر یہ فیصلہ اتنا آسان ہوتا تو سوال کیوں پوچھتے ۔
 
arifkarim

معطل
برادر یہ سوال کا جواب نہیں ہے ۔ الحمدللہ قادیانیوں کے موضوع پر بہت بحث ہو چکی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قادیانیوں کا دین اسلام نما ضرور ہے مگر اسلام نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں دونوں فریقوں میں سے جہاد کون کر رہا ہے ۔ پاکستانی فوج یا ظالمان سادہ سے سوال کو کھینچ کر کبھی قادیانیوں اور کبھی امریکہ پر پھینکا جاتا ہے ۔

سوال یہ ہے کہ موجودہ جنگ میں جو پاکستان اور ظالمان کے درمیان ہے کون جہاد کر رہا ہے ۔ اور اس جہاد کے جہاد ہونے کے حق میں اگر کچھ خوشے دلائل کے بھی عطا ہو جائیں تو عنایت ہوگی

بہت خوب، قادیانیوں اور امریکیوں پر الزام لگا کر حقائق سے منہ چھپایا جاتا ہے۔
 
میاں شاہد

محفلین
برادر یہ سوال کا جواب نہیں ہے ۔ الحمدللہ قادیانیوں کے موضوع پر بہت بحث ہو چکی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قادیانیوں کا دین اسلام نما ضرور ہے مگر اسلام نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں دونوں فریقوں میں سے جہاد کون کر رہا ہے ۔ پاکستانی فوج یا ظالمان سادہ سے سوال کو کھینچ کر کبھی قادیانیوں اور کبھی امریکہ پر پھینکا جاتا ہے ۔

سوال یہ ہے کہ موجودہ جنگ میں جو پاکستان اور ظالمان کے درمیان ہے کون جہاد کر رہا ہے ۔ اور اس جہاد کے جہاد ہونے کے حق میں اگر کچھ خوشے دلائل کے بھی عطا ہو جائیں تو عنایت ہوگی

آپ کا سوال ہی آپ کے دل میں چھپے بغض کا پتہ دے رہا ہے اگر ایک بار ہوتا تو میں غلطی سمجھتا مگر بار بار کسی کا نام بگاڑ‌کر لکھنا ۔ ۔ ۔ ۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

بھائی دونوں طرف سے مسلمان بچے یتیم ہوتے ہیں ، مسلمان بہنیں بیوہ ہوتی ہیں ، مسلمان مائیں روتی ہیں ، مسلمان ہی کمزور ہوتے ہیں ، مسلمان ہی زخمی ہوتے ہیں ، سب کچھ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا ہے اور جہاد بھی مسلمان ہی کرتے ہیں چاہے اسلام کی دفاع کے لیے ہو یا پاکستان کی دفاع کے لیے لیکن اس لفظ " جہاد " سے درد ہی صرف کفار اور منافقین کو ہی ہوتا ہے وہ جہاد کرنے کی بجائے اس کا نام بھی سننا گنوارہ نہیں کرتے جیسے ہی اس فورم کو لی لیجئے ۔
باقی اعمال کا دارومدار انسان کے نیت پر ہوتا ہے چاہے وہ 180 ڈیگری ایک دوسرے کے خلاف کیوں نہ ہو ۔
اور ان سب کے اعمال کو اللہ تبارک و تعالٰی ہی دیکھ رہے ہیں اگر اس دنیا کے لیے ہے تو دنیا میں بدلہ لے لیں گے اور اگر آخرت کے لیے ہوں تو ان کا بھی حساب دیا جائے گا

کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے " کہ جس نے نہ جہاد کیا اور نہ ہی مجاہدین کی مدد کی اور نہ ہی ان کے دل میں جہاد کا جذبہ "تمنا " پیدا ہوا تو جب یہ بندہ مرے گا تو منافقت کے ایک شعبے پر مرے گا۔۔" اللہ تعالٰی ہمیں منافقت کی موت سے بچائیں

فضول بحث ضائع وقت
اور جس نے وقت کو ضائع کیا
وقت نے اسے ضائع کیا

یا اللہ جب زندگی کا خاتمہ ہوں تو ایمان کے ساتھ شہادت کا ہو ( واجد حسین شہید انشاء اللہ )

اللہ اکبر کبیرا
 
سوال گندم، جواب چنا! :applause:
 
ساقی۔

محفلین
کیا اسلام ڈنڈے اور فولاد سے پھیلا تھا؟ جی نہیں اسلام دلیل سے پھیلا، جبکہ آپ حضرات خوف سے اسلام پھیلاتے ہیں۔

فولاد اور ڈنڈا صرف فسادیوں کے لیئے ہے. ........................یعنی ان کے لیئے جو لاتوں کے بھوت ہیں . باتوں کا کوئی اثر نہیں ان پر.ِِِِِِِِ
 
تو موجودہ حالات میں فسادی کون ہے ۔ ظالمان یا پاکستانی فوج ۔

ایک سوال کیا ہے ۔ اس کے جواب میں گھما پھرا کر بات کی جا رہی ہے ۔ کیا آپ اصحاب علم ایک سادہ سے سوال کا جواب نہیں دے سکتے تو پھر لوہے کے چنے کسے کھلانے کی بات کر رہے ہیں ۔ کہیں خود تو نہیں کھالیئے ۔ ہم عام سے لوگ ہیں ۔ شاید کم علم تو جیسے عربی میں کہتے ہیں کہ ؛كلم الناس على قدر عقولهم تو حضور ہماری عقلوں کے مطابق ہمیں بتادیجئے کہ ان دو فریقوں میں سے حق پر کون ہے ۔ جنگ میں عموما ایک فریق تو حق پر ہوتا ہے نا ۔ آپ اپنے فہم کے مطابق ان میں سے حق کی بات کرنے سے کیوں شرماتے ہیں ۔

سوال انتہائی سادہ ہے موجودہ حالات میں فسادی کون ہے ۔ ظالمان یا پاکستانی فوج ۔
 
آپ کا سوال ہی آپ کے دل میں چھپے بغض کا پتہ دے رہا ہے اگر ایک بار ہوتا تو میں غلطی سمجھتا مگر بار بار کسی کا نام بگاڑ‌کر لکھنا ۔ ۔ ۔ ۔

شاید آپ طالب اور ظالم میں فرق نہیں سمجھتے ۔ میرے نقطہ نظر سے وہ طالب کہلانے کے حقدار نہیں ہیں اس لیئے میں انہیں ظالم کہتا ہوں ، آپ انہیں طالب کہتے رہیئے مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
اچھا طالب اور ظالم کی بحث چھوڑئیے میرے اس سوال کا جواب عطا کر دیجئے ۔ جہاد کون کر رہا ہے ۔ پاکستانی فوج یا ظالمان
 
ساقی۔

محفلین
تو موجودہ حالات میں فسادی کون ہے ۔ ظالمان یا پاکستانی فوج ۔

ایک سوال کیا ہے ۔ اس کے جواب میں گھما پھرا کر بات کی جا رہی ہے ۔ کیا آپ اصحاب علم ایک سادہ سے سوال کا جواب نہیں دے سکتے تو پھر لوہے کے چنے کسے کھلانے کی بات کر رہے ہیں ۔ کہیں خود تو نہیں کھالیئے ۔ ہم عام سے لوگ ہیں ۔ شاید کم علم تو جیسے عربی میں کہتے ہیں کہ ؛كلم الناس على قدر عقولهم تو حضور ہماری عقلوں کے مطابق ہمیں بتادیجئے کہ ان دو فریقوں میں سے حق پر کون ہے ۔ جنگ میں عموما ایک فریق تو حق پر ہوتا ہے نا ۔ آپ اپنے فہم کے مطابق ان میں سے حق کی بات کرنے سے کیوں شرماتے ہیں ۔

سوال انتہائی سادہ ہے موجودہ حالات میں فسادی کون ہے ۔ ظالمان یا پاکستانی فوج ۔

شاید آپ طالب اور ظالم میں فرق نہیں سمجھتے ۔ میرے نقطہ نظر سے وہ طالب کہلانے کے حقدار نہیں ہیں اس لیئے میں انہیں ظالم کہتا ہوں ، آپ انہیں طالب کہتے رہیئے مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
اچھا طالب اور ظالم کی بحث چھوڑئیے میرے اس سوال کا جواب عطا کر دیجئے ۔ جہاد کون کر رہا ہے ۔ پاکستانی فوج یا ظالمان

اچھا چھوٹی بات ہی کرتا ہوں . آپ ہی فساد کر رہے ہیں . اور اسی فساد کو آپ جہاد سمجھ کر کر رہے ہیں.لیجیئے اب آپ کومطمئن ہو جانا چاہیئے . کیونکہ پہنچی وہیں پہ خاک .......................
 
ہاہاہا، کبوتر جال میں پھنس گیا۔ بہت خوب قریشی بھائی۔ اس ایک سوال سے سب کی بولتی بند ہو گئی ہے اور کوئی دلیل سامنے نہیں آئی تو سیدھا ذاتیات پر بات کر ڈالی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کے پاس کوئی دلیل ہے نہیں جن اعمال کو یہ رائج کرنا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی ’’عقلی و فہمی‘‘ سوال پوچھو تو جھٹ قرآن۔ اور اگر وہاں حل نہ ملے تو ذاتیات تراشیاں!
 
Top