Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

کاشفی

محفلین
Hi Tea with Pervez Musharraf
Dubai World Trade Center
دبئی، 10 دسمبر 2010
sabsaypehlay.jpg

a1.jpg

a2.jpg
 

ابن عادل

محفلین
موصوف آج کل ان سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ شاید پاکستان کی ترقی کےلیے کوشاں ہیں ۔ اتنی دور اتنی فکر مندی آفریں ہے اس پر اور باہر بیٹھوں پر
 

دوست

محفلین
لو جی جو بھی باہر چلا جاتا ہے اسے پاکستان کی فکر پڑ جاتی ہے۔ بے نظیر تھی، نواز شریف تھا سب کو فکر تھی جب باہر تھے۔ اب ادھر ہیں تو اللہ کی رحمت سے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ یہی حال جناب کا ہے۔ جب ادھر تھے تو پاکستان کی ماں بہن ایک کردی۔ اب باہر ہیں تو سب سے پہلے پاکستانی اور ہائی ٹی۔ کیا کہنے جی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ کاشفی، بہت اچھی تصویریں ہیں۔
باقی دوست بھی پلیز یہاں کوئی سیاسی بحث شروع نہ کریں۔ اس کے لیے الگ زمرہ موجود ہے۔
 
Top