2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

وجی

لائبریرین
برازیل اپنی غلطیوں سے ہارا ہے
پہلا گول جو روکا جاسکتا تھا وہ گولکیپر کی غلطی سے نہیں رک سکا
دوسرا گول جو ہوا اس پر یقینا نیدرلینڈ کی محنت تھی
 

شمشاد

لائبریرین
برازیل کے کوچ ڈونگا نے میچ ہارنے کے بعد ادھر ہی استغفٰی دے دیا۔

(ایک ہمارے کرکٹ اور ہاکی کے کوچ ہوتے ہیں کہ پوری پوری سیریز ہارنے کے بعد بھی ڈھٹائی سے کرسی سے چمٹے رہتے ہیں۔)
 

خوشی

محفلین
ابھی تو میچ ہو رہا ھے 3 منٹ رھتے ھیں اور پلنٹی کارنر کہاں سے آ گئے جناب پلنٹی سٹروک:)
 

خوشی

محفلین
گھانا نے لاسٹ منٹ میں پلنٹی مس کر دی ایروگوائے کے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ ملا ہینڈ بال کی وجہ سے
 

شمشاد

لائبریرین
گھانا کے کھلاڑی، خاص کر وہ جس نے گیند کو گول سے باہر پھینک دیا، میدان میں خوب روئے ہیں۔
 
Top