2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

طالوت

محفلین
ان کا فتوی پڑھئیے ۔ حالانکہ مجھے لگتا ہے یہاں منظر خاصا صاف ہے ۔ پر ہماری قُسمت ۔۔۔۔۔
Currently BBC iPlayer TV programmes are available to play in the UK only, but all BBC iPlayer Radio programmes are available to you.?
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووو اچھاااااااااااااااااااااااااااا ،آپ شمشاد جی والا ٹرائی کر لیں، ورنہ میں کوئی اور تلاش کرتی ہوں
 

طالوت

محفلین
بھئی یہ سعودی عرب ہے ۔ یہاں بادشاہ کا قانون چلتا ہے جمہور کا نہیں ۔ اور بادشاہ حضور ان معاملات میں پوچھ پڑتال نہیں کرتے عموما۔
 

طالوت

محفلین
اور کون کون آیا ہے یہاں ؟ (راز کی بات ہے ، میں تو دھوکے سے یہاں لایا گیا)
 

طالوت

محفلین
آ گیا یاد ۔ چلیں پھر آپ تلاش شروع کریں ، کل آ کے دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ نکلا ۔
 

قمراحمد

محفلین
پرتگال اور برازیل کا میچ برابری پر ختم ہوا ہے۔ دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔
 
Top