20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

arifkarim نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    کیلس کو آوٹ کرنا ہوگا۔۔۔
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میچ پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ اوسط 13 پر چلی گئی ہے۔
     
  3. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    111/4 ۔۔۔۔۔
     
  4. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    کیلس آوٹ۔ اہم وکٹ
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مزید کامیابی۔ اب تو میچ بالکل ہاتھ میں ہے۔
     
  6. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    خطرناک بندہ گیا۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    121 پر چار، صرف دو اوور باقی۔ اوسط 5۔14 ہر پہنچ چکی ہے۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں شک نہیں کہ فیلڈنگ میں تھوڑی کمی رہی لیکن ٹیم ورک بہت اچھا رہا جس نے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔
     
  9. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    10 بالز پر 27 رنز چاہیے۔۔
     
  10. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    آخری اوور میں 23 رنز
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    6 گیندوں پر 23 اب نہیں ہو سکتا۔
     
  12. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    کھیل ہمارے ہاتھ میں ہے۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب کیا فائدہ چھکا مارنے کا۔
     
  14. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    134/5 ۔۔۔۔
     
  15. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    ایک اور گیا
     
  16. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    3 بال پر 16۔ ایک اور آؤٹ۔ رن آٹ کر دیا
     
  17. mwalam

    mwalam محفلین

    مراسلے:
    227
    پاکستان جیت گیا ہے میچ
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک ہو پاکستان نے فائنل کے لئے جگہ بنالی۔
     
  19. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    1 بال پر 10 رنز
     
  20. قمراحمد

    قمراحمد محفلین

    مراسلے:
    1,561
    مبارک ہو آپ سب دوستوں کو۔ اللہ ہو اکبر۔ پاکستان زندہ باد۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر