20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mwalam

محفلین
میرا نہیں خیال تھا کہ پاکستان میرے شہر میں اتنا سکور بنا جائے گا۔ اگر پاکستان انکی وکٹس لیتا رہے تو ٹھیک رہے گا۔ پچھلے میچ میں ساؤتھ افریقا نے 130 بنائے تھے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ بولنگ وکٹ ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
یہ کامران اکمل کو شام کے وقت کالاچشمہ لگانے کو کس نے کہا ہے۔ بائی کا چوکا دے دیا ہے مفت میں
 

شمشاد

لائبریرین
میچ ابھی تو ہاتھ سے نکلتا ہوا نہیں لگتا۔ دس اوور تک جا کر صحیح طور پر واضح ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top