20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قمراحمد

محفلین
پہلے سمیی فائنل میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ:

پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور یونس خان نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

up75.gif
 

شمشاد

لائبریرین
پہلا سیمی فائنل شروع ہو چکا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہللے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

سارا

محفلین
پاکستان کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو گیا ہے دوسرے اوور میں 8 رنز بنائے ہیں ابھی تک پاکستان نے۔۔
 

زین

لائبریرین
کمال ہے تینوں نے ایک ساتھ لکھ دیا :)

لگتا ہے میچ دیکھنے کے لئے پورے برطانیہ سے پاکستانی آئے ہیں
 

زین

لائبریرین
2 وکٹوں کے نقصان پر 43 سکور ، 5 اور

شمشاد بھائی میں تو جارہا ہوں دوسرے آفس :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top