20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

قمراحمد

محفلین
آفریدی کی تباہ کن باولنگ۔ پہلے کامران اکمل نے کیچ چھوڑا مگر آفریدی نے اگلی بال پر خود ہی بولڈ کردیا
 

شمشاد

لائبریرین
میچ پاکستان کے ہاتھ میں آ چکا ہے۔ اوسط 62۔9 پر چلی گئی ہے۔ تھوڑے سے اور دباؤ کی ضرورت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top