20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رہی سہی کسر اس چوکے نے پوری کر دی ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے کھیلنے دیا۔ اور پھر ہدف کا پیچھا کیا۔ پاکستانی ٹیم کو ان سے سبق سیکھنا چاہیے۔

لی کو اس اوور میں 13 اسکور پڑے ہیں۔

اور یہ آخری اوور کی پہلی گیند ہی wide ہو گئی۔

اور سری لنکا نے یہ میچ جیت لیا۔
 

قمراحمد

محفلین
ہالینڈ 16 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہالینڈ کو 176 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے
 

زین

لائبریرین
ایک اور وکٹ

امید ہے پاکستان سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلے گا
 

فہیم

لائبریرین
سپر ایٹ تک تو پہنچ ہی گیا پاکستان
لیکن اب سپر ایٹ میں یہ لوگ کیا کریں گے۔
 

زین

لائبریرین
اور پاکستان نے ہالینڈ کا کام تمام کردیا ۔ سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی بھی کرلیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top