20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں دو وکٹیں اور گئیں لیکن 12 اسکور ملے۔

مجموعی اسکور 159
9 کھلاڑی آؤٹ

دیکھیں اب سری لنکن کیا کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے ادھر کوئی بھی نہیں آ رہا۔ تبصرہ بہت ضروری ہے۔

سری لنکا کو جیتنے کے لیے 8 کی اوسط سے اسکور کرنا ہے۔

پہلا اوور 8 اسکور، جس میں تین تو نو بال کے ہیں۔
 

سارا

محفلین
آ تو رہے ہیں لیکن صرف اسکور دیکھنے ۔۔ کل پاکستان والے میچ سے دل بہت اداس ہے :( باقی ٹیموں کے میچوں سے اتنی دلچسپی نہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی شروعات اچھی ہے۔

دوسرا اوور 11 اسکور
مجموعی اسکور 19

تیسرے اوور کی پہلی گیند پر ایک وکٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی ایسا نہیں کہتے۔

اب ایشیا اور یورپ/آسٹریلیا کا مقابلہ ہے۔

لی تو خاصا خطرناک باؤلر ثابت ہوا۔ لیکن آخر دو گیندوں پر 9 اسکور دے گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلے اوور میں بھی 9 اسکور مل گیا ہے۔
سری لنکن ٹیم ابھی تو اپنے ہدف پر ہی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں۔
7 اوور کے اختتام پر مجموعی اسکور 67 ہے۔

اگر اوسط تھوڑی سے اور بڑھا لیں تو آسٹریلیا تو گیا۔
 

فہیم

لائبریرین
گیا ہی سمجھیں
دلشن کافی اچھا کھیل رہا ہے۔
اس کی ففٹی ہوچکی ہے۔
ابھی 9 وکٹیں باقی ہیں سری لنکا کی۔
اور درکار رن اوسط تقریبا 7 سے 8 رنز پر اوور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو آسٹریلیا نے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔
دسویں اوور کی پہلی گیند پر ایک وکٹ گئی۔
اور اوسط بھی کم ہو گئی۔
 

طالوت

محفلین
ہار گئے تو گالیاں ، کوسنے ، الزام ۔۔ اگلا میچ یہی ٹیم اچھے مارجن سے جیت کر اگلے مرحلے میں داخل ہو جائے تو تعریفوں میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے جائیں گے ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کا دباؤ برقرار ہے۔

لی خاصا خطرناک باؤلر ثابت ہوا ہے۔ ابھی اس نے انفرادی دوسری وکٹ لی ہے۔
اس اوور میں آخری گیند پر اسے چھکا پڑ گیا۔

17 اوور 136 پر چار آؤٹ

شروع والی اوسط پھر آ گئی۔ کہ تین اوور میں 24 اسکور، 8 اسکور فی اوور ضرورت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top