رحمتیں ہوں اللہ کی آپ پر اور آپکے اہل خانہ پرژولیدہ حال بھی ہیں کچھ ہم سے۔
ذرہ نوازی ہے آپ نے کہ ہمیں بتایازیادہ اچھا حال ہے الحمدللہ
خالی جگہ پر کریںدل دیوانہ بن سجنا کے مانے نا
حیرت ہے۔ لیکن ذرا کوئی یہ بھی بتائے کہ جو ڈورے لحاف میں ڈالے جاتے ہیں اسے پنجابی میں کیا کہتے ہیںڈورے ڈالنا بھی خوب کہیں لحاف میں ڈالے جا رہے ہیں کہیں
دامِ محبت میں پھنسانا
چاہتے ہیں کہ نمبر 2 لگائیںخالی جگہ پر کریں
دل دیوانہ بن ۔۔۔۔ مانے نا
1۔ سجناں
2۔ محفل کے
3۔ ڈسکوراں
چونکہ ہم ساہیوال کے دیہات سے ہیں تو ہمارے ہاں "نگندے" کہتے ہیں۔حیرت ہے۔ لیکن ذرا کوئی یہ بھی بتائے کہ جو ڈورے لحاف میں ڈالے جاتے ہیں اسے پنجابی میں کیا کہتے ہیں
محمد عبدالرؤوف
اربش علی
سید عاطف علی
مریم افتخار
یاز
ٹھیک ہے۔ ایسا ہی ہو گا۔ثمرین مجھے بتا کر گئی ہے کہ اصل لفظ "نگندنا" ہی ہے، وہ تو ثمرین کی اماں سے "لگندنا" کہا جاتا تھا تو کہیں کہیں ایسا ہی کہا جانے لگا!
تاگے ڈالنا ہم نے سنا تھا اس کے لیے ۔چونکہ ہم ساہیوال کے دیہات سے ہیں تو ہمارے ہاں "نگندے" کہتے ہیں۔