غور کیجئیے ہم نے تصحیح کی وجہ سے قینچی کا ذکر کیا تھا ورنہ تو اس پر ہمارا ہی حق ہے"گیتوں میں باتیں" لڑی کا ذکر کر کے، قینچی پر تو صرف اور صرف آپ کا حق ہے۔ حق ہا
عین ممکن ہے۔۔۔ لیکن مان نہیں سکتے ہم۔فرق آ گیا ہے شاید میرے دماغی توازن میں!
شدت غم سے دل کی کیفیت عجیب ہوجاتی ہے اگر سوچتے ہیں آج آخری رات ہےطوطے سے پوچھ کر بتا سکتی ہیں گُلِ یاسمیں کہ کہیں آج رات محفل کی آخری رات تو نہیں؟ نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ بس کچھ ہی دیر کی بات ہے