گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا سی ترتیب بگڑی۔۔۔ ہم نے درست کر دی۔سلامت رہوبٹیا، بس ذرا لائبریری میں بھی گھومتی رہو
اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین
ذرا سی ترتیب بگڑی۔۔۔ ہم نے درست کر دی۔سلامت رہوبٹیا، بس ذرا لائبریری میں بھی گھومتی رہو
دل سے آمین ہےڈونٹ وری! ترتیب ہی بگڑی ہے۔
دعا ہے تقدیر کبھی نہ بگڑے ۔ آمین۔
خود ہی زیادہ لڑیوں میں گھسنے سے پرہیز کرتا ہوں ۔ اب جدائی قریب ہے تو کیوں نہ اس سے واقفیت پیدا کی جائے۔فیصل عظیم فیصل
بھیا بہت دن کے سے آپ اس لڑی میں نہیں آئے
ثبوت ہے یہ آپکی اپنائیت کا ۔ڈونٹ وری! ترتیب ہی بگڑی ہے۔
دعا ہے تقدیر کبھی نہ بگڑے ۔ آمین۔