الف عین
لائبریرین
زار زار ہنس رہا ہوں اس بات پرلازم ہے کہ آپ کو یاد دلائیں آپ کا بندر کوئی عام بندر نہیں بلکہ اچھا دھاری بندر ہے۔
زار زار ہنس رہا ہوں اس بات پرلازم ہے کہ آپ کو یاد دلائیں آپ کا بندر کوئی عام بندر نہیں بلکہ اچھا دھاری بندر ہے۔
ذرا ہماری شکایت سن لیجئیےاستاد محترم۔۔۔ اور ڈانٹئے اربش علی کو کہ انھوں نے راجو کو اچھا دھاری کیوں بولا۔زار زار ہنس رہا ہوں اس بات پر
دل میں خیال آیا کہ اگر آپ نے مکرر مکرر کہہ دیا ہوتا تو ظہیراحمدظہیر بھیا کو کیا تیز سیاہ کافی دوبارہ پوسٹ کرنی پڑتی یا وہ آپ سے کہتے کہ اسی کو دوبارہ پڑھ لیجئیے۔واہ بہت خوب ❤️
خیر سے یہ بگڑے ہوئے طاقتوروں کے لئے ہےڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا ۔۔۔
حال بالکل یہی ہوتا دوبارہ سیاہ کافی پوسٹ کرنا پڑتیدل میں خیال آیا کہ اگر آپ نے مکرر مکرر کہہ دیا ہوتا تو ظہیراحمدظہیر بھیا کو کیا تیز سیاہ کافی دوبارہ پوسٹ کرنی پڑتی یا وہ آپ سے کہتے کہ اسی کو دوبارہ پڑھ لیجئیے۔