گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے آپا ہمارا نہیں ہماری اس آنٹی کا شکریہ ادا کیجئیے جنھوں نے بالآ خر اپنے گھر جانے کا نام تو لیا۔
یہ وہی آنٹی ہیں جن کی بیٹی کی شادی پہ ہم نے کم و بیش ایک مہینہ سلائی مشین سے نظر نہ ہٹائی تھی۔ جن کے مہمانوں کو بھی گھر میں ٹہرایا تھا۔ اور اپنا ہاتھ بھی جلایا تھا گرم چائے سے۔ :battingeyelashes:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top