سیما علی

لائبریرین
دلچسپ ہیں آپ اور مشفق مہربان ممتا بھری
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
خیر و عافیت رہے ہمیشہ آپکے ساتھ
آپکو ہم نے سب سے زیادہ یاد کیا ہے اور شاید یہ ہماری دعاؤں کااثر ہے کہ آپ واپس آئیں محفل میں
 
جیہ

حقیقت تو یہ ہے کہ اردو محفل کے پرسے کے لیے آئی ہوں
 
La Alma

لائبریرین
جانے کیوں آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی ۔
چلیں آج آپ سے مخاطب ہونے کا شرف حاصل ہوا
تمام ہونے کو ہے اب تو محفل۔۔۔
کچھ غائبانہ تعارف تو آپ سے تھا کہ آپ کا ذکرِ خیر اکثر سننے کو ملتا ہے۔ آپ سے بات کر کے خوشی ہوئی۔ 🌹
 
Top