سید عاطف علی
لائبریرین
اور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔بھیا میں نگوڑی ذمہ دار ہوں در حقیقت
اتنی مثبت سرگرمی والے رکن کا نہ ہو نا ایک نقصان تھا ۔
خیر اب کیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
اور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔بھیا میں نگوڑی ذمہ دار ہوں در حقیقت
یہی کہتے ہیں ہمپہلے ہونی چائیں تھیں یہ باتیں ۔ خیر کوئی بات نہیں ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صاور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔
اتنی مثبت سرگرمی والے رکن کا نہ ہو نا ایک نقصان تھا ۔
خیر اب کیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
نہ آتے ظفری بھائی کسی اور کی پکڑ میں ۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
ہم نے انکو بہت بلایا!!!!! آپ دیکھیں ہم ظفری کو کیسے واپس لائے۔۔۔۔۔
مجھےیاد پڑتا ہے کہ شمشاد بھائی کی تعزیت کو دو قدم حاضر ہوئے لیکن پھر ۔۔۔
لیکن وہ بھی دو گھڑی کو آئےمجھےیاد پڑتا ہے کہ شمشاد بھائی کی تعزیت کو دو قدم حاضر ہوئے لیکن پھر ۔۔۔
غلط ہو گا اگر ہم آپکے بلانے پر نہ آئیں۔فرض ہو گیا ہے اب سب اراکین کا یہاں آنا