سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا میں نگوڑی ذمہ دار ہوں در حقیقت
اور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔
اتنی مثبت سرگرمی والے رکن کا نہ ہو نا ایک نقصان تھا ۔
خیر اب کیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔
اتنی مثبت سرگرمی والے رکن کا نہ ہو نا ایک نقصان تھا ۔
خیر اب کیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
ہم نے انکو بہت بلایا!!!!! آپ دیکھیں ہم ظفری کو کیسے واپس لائے۔۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
ہم نے انکو بہت بلایا!!!!! آپ دیکھیں ہم ظفری کو کیسے واپس لائے۔۔۔۔۔
نہ آتے ظفری بھائی کسی اور کی پکڑ میں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
ہم بھی تائید کرتے ہیں ۔ بہ زبان عرفی شیرازی۔
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدا را
عرفی تومیندیش ز غوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
(عرفی شیرازی)
ترجمہ: عرفی تم دشمنوں کے شور و غل سے مت ڈرو۔
(جس طرح) کتوں کی آواز ایک فقیر کے رزق کو کم نہیں کرسکتی
(اسی طرح دشمنوں کی کوششیں بھی کم نہیں کرسکتی)
سید عاطف علی
بھیا دیکھیے درست لکھا
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ظاہری خوشی بھی برتی نہیں جاتی ہم سے اگر دل اداس ہو بڑے باہمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو غم میں مسکراتے ہیں
غم چھپانے کے سو طریقوں میں مسکرانا ہی سب سے مشکل ہے
 
سیما علی

لائبریرین
طبعیت سے فراز صاحب کا یہ شعر یاد آیا۔
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی
دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی
 
Top