سیما علی

لائبریرین
ہم نے کراچی کو
کو ساٹھ کے عشرے کے ایک صاف ستھرے شہر سے ابلتے ہوئے گٹروں، کچرے کے ڈھیر اور کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتے دیکھا ہے۔ کچھ اسے لاوارث بچہ اور کچھ سندھ حکومت کو اس کی سوتیلی ماں بھی کہتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
کاٹے کیوں گئے درخت !!!! تو اس کا ایک ہی جواب ہے اور وہ ہے صاحبان اقتدار کی پیسے کی ہوس اور دولت سمیٹنے کا لالچ۔ اسی لالچ کی وجہ سے پندرہ سال پہلے یوکلپٹس کے درختوں کو خراب قرار دے کر کاٹ دیا گیا
 
Top