سیما علی
لائبریرین
طوطے سے فال نکلوا ئیںہم کریں تو کیا کریں آخر ؟
طوطے سے فال نکلوا ئیںہم کریں تو کیا کریں آخر ؟
ضروری ہے بدل دیا،جائےوہی چہرے وہی نظام۔
صحیح کہہ رہے ہیںگم صم معلوم ہوتے ہیں اکثر محفلین
رہنے دیں سبھی کو معلوم ہے کہ اس کا مطلب ہے
ذرا ہمیں تو بتائیےرہنے دیں سبھی کو معلوم ہے کہ اس کا مطلب ہے
جا بے
ڈریں نہیں ہم آپ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں بنا دیکھےرہنے دیں سبھی کو معلوم ہے کہ اس کا مطلب ہے
جا بے
دلچسپ ہیں آپ اور مشفق مہربان ممتا بھریڈریں نہیں ہم آپ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں بنا دیکھے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صدلچسپ ہیں آپ اور مشفق مہربان ممتا بھری
حقیقت تو یہ ہے کہ اردو محفل کے پرسے کے لیے آئی ہوںاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
خیر و عافیت رہے ہمیشہ آپکے ساتھ
آپکو ہم نے سب سے زیادہ یاد کیا ہے اور شاید یہ ہماری دعاؤں کااثر ہے کہ آپ واپس آئیں محفل میں
جانے کیوں آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی ۔چچ چچ ۔۔۔ مقامِ افسوس !
جنت نظیر ہے اردو محفلحقیقت تو یہ ہے کہ اردو محفل کے پرسے کے لیے آئی ہوں
ٹھیک ہے مگر حالات اتنے ثقیل نہیں جتنی آپ کی اردو ہے☺️ثقیل ہیں حالات ہم پر اب بھی محفل کے انجام کا ادراک کرنے کے لیے ۔
تمام ہونے کو ہے اب تو محفل۔۔۔جانے کیوں آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی ۔
چلیں آج آپ سے مخاطب ہونے کا شرف حاصل ہوا
پہلے ہونی چائیں تھیں یہ باتیں ۔ خیر کوئی بات نہیں ۔تمام ہونے کو ہے اب تو محفل۔۔۔
کچھ غائبانہ تعارف تو آپ سے تھا کہ آپ کا ذکرِ خیر اکثر سننے کو ملتا ہے۔ آپ سے بات کر کے خوشی ہوئی۔ 🌹
بھیا میں نگوڑی ذمہ دار ہوں در حقیقتپہلے ہونی چائیں تھیں یہ باتیں ۔ خیر کوئی بات نہیں ۔