سیما علی

لائبریرین
لاریب اخلاص آپکو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
کیا کوئی چائے پیش کرے گا۔ثمرین آج حاضر نہیں ۔
فوراً پیش کرتے ہیں ہم اپنے بھائی کی خدمت میں چائے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

الف عین

لائبریرین
روزانہ آجکل نہیں آ پا رہے
ڈرتا تو میں بھی ہوں کہ روزانہ نہیں آ رہا ہوں تو احباب شکایت کر تے ہوں گے

 

سیما علی

لائبریرین
خائف ہونے سے این جی اوز کے اسلام سے ہم بہت خائف ہیں ۔۔۔لاکھ بحث کیجیے ڈھونڈ ڈھونڈ کے منفی چیزیں لے آتے ہئں ۔۔

صید خائف وہ ہوں اس صید گہہ عالم میں
اپنے سائے کو سمجھتا ہوں کہ صیاد آیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
آخری تدوین:
Top