سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

ذرا بتائیے تو کیا روانہ کیا یے اور کب تک موصول ہو گی عیدی
ڈول بھر کے روانہ کئے ہیں بھیا نے 🥰🥰🥰🥰
 

سیما علی

لائبریرین
ٹھیک 9 بجے ہم نے اپنی چہیتی اہلیہ کے ساتھ چائے پی ہے۔
پھر تو چہیتی اہلیہ کو بہت نازاں ہونا چاہیے ماشاء اللہ ۔
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
وقت وقت کی بات ہے نا کبھی ہم اپنے نام کے ساتھ لائبریرین پڑھتے تھے آج جانے کیوں لائبریر "جن" لکھا نظر آیا ۔
عرصہ ہوا لائبریری بھی تو نہیں گئے ۔
 
Top