سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ض سے ضروری ہے کہ آپ کو ص سے صد مبارک کہا جائے، لیکن ایک شرط پر کہ تدریس میں آپ ان دونوں حروفِ تہجی کو بھی یاد رکھیں گی۔
صحیح فرمایا آپ نے ۔ایک اچھا استاد وہی ہے جو یہ جان لے کہ جس طرح کسی باغیچے میں طرح طرح کے پودے ہوتے ہیں، اور مالی اگر ان پر الگ الگ توجہ نہ دے اور ان کی صحیح دیکھ بھال نہ کرے تو وہ سوکھ جاتے ہیں ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شکر الحمد للہ بھیا بہت سکون سے گذرا ہمارا رمضان ۔طبیعت رمضان کی برکت سے بالکل صحیح رہی ۔۔آپ بتائیے !پاکستان آنا نہیں ہوا عید پہ ۔۔
شکر اللہ پاک کا کہ اس وقت میں پاکستان میں ہی ہوں، عید بچوں کے ساتھ کی اور اب بس کچھ دنوں تک واپسی ہے ان شاءاللہ
 

سیما علی

لائبریرین
شکر اللہ پاک کا کہ اس وقت میں پاکستان میں ہی ہوں، عید بچوں کے ساتھ کی اور اب بس کچھ دنوں تک واپسی ہے ان شاءاللہ
زبردست خبر سنائی یہ تو ماشاء اللہ !
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
Top