صابرہ امین

لائبریرین
ہم نے بریانی بنائی !شامی کباب ،رائتہ سلاد ،قورمہ ،اور شیر خرمہ بنایا ۔۔۔بچوں کے لئے پیزا بھی ۔۔
مزے مزے کے کھانے۔ ۔ کیا بات ہے عید کی!! ہم نے بھی جوش میں آ کر بریانی اور اس کے لوازمات بنائے۔ پہلے دن کوفتے بنائے اور صاحب سے ڈانٹ کھائی کہ اتنی مشقت کی کیا ضرورت تھی! دنیا کو خوش کرنا کتنا مشکل کام ہے ۔ ۔ یعنی اپنی دنیا کو ۔ ۔ :LOL:
چلیں شیر خورمہ کھائیے ۔ ۔
sheer-qorma.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لیجے اوپری دل سے ڈانٹا ہوگا یہ اپنی دنیا بھی خوب ہے دل ہی دل میں خوش ہوتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
کہتے ہونگے دل میں کتنا ہمارا خیال کرتیں ہیں ۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 
صابرہ امین

لائبریرین
لیجے اوپری دل سے ڈانٹا ہوگا یہ اپنی دنیا بھی خوب ہے دل ہی دل میں خوش ہوتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیا بتائیں ساری گڑ بڑ ہم سے ہی ہوتی ہے ۔ سمجھ لیجیے کہ جس انڈے کا آملیٹ بنانا ہو اس کو ابال دیتے ہیں اور جس کو ابالنا ہو اس کا آملیٹ۔ ۔ ڈانٹ تو بنتی ہے نا بھئی ۔ ۔
:D
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہو کر سلام کرنا پڑے گا جناب ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
صابرہ امین

لائبریرین
ذرا خیال کیجیے بھئی!! اکیسیویں صدی ہے۔ بےچارے جانوروں کا کیا قصور ہے۔
اوہ ، اب سمجھ آیا کہ یہ سب ظلم تو حروف تہجیی کے باعث ہورہا ہے ۔ ۔
 
Top