گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے ڑے پہلے عیدی تو دیجئے روؤف بھائی۔ پھر بتائیں گے کہ کیسی ہے طبیعتژالہ باری ہو تم پر اللہ پاک کی رحمتوں کی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
طبیعت کا سناؤ کیسی ہے
ڑے ڑے پہلے عیدی تو دیجئے روؤف بھائی۔ پھر بتائیں گے کہ کیسی ہے طبیعتژالہ باری ہو تم پر اللہ پاک کی رحمتوں کی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
طبیعت کا سناؤ کیسی ہے
روانہ کر دی ہے آپ کی عیدی 🙂ڑے ڑے پہلے عیدی تو دیجئے روؤف بھائی۔ پھر بتائیں گے کہ کیسی ہے طبیعت
ڈول بھر کے روانہ کئے ہیں بھیا نے 🥰🥰🥰🥰ذرا بتائیے تو کیا روانہ کیا یے اور کب تک موصول ہو گی عیدی
چائے کا انتظار کر رہے تھے ۔حیرت ہے کہ یہ لڑی کل کی وہیں رکی ہوئی ہے
ٹھیک 9 بجے ہم نے اپنی چہیتی اہلیہ کے ساتھ چائے پی ہے۔ثمرین کو بھی چائے پلاتی ہوں ورنہ سید عاطف علی بھیا کو بھی تو خوش کرنا ہے ۔۔۔۔
پھر تو چہیتی اہلیہ کو بہت نازاں ہونا چاہیے ماشاء اللہ ۔ٹھیک 9 بجے ہم نے اپنی چہیتی اہلیہ کے ساتھ چائے پی ہے۔