فوراً پیش کرتے ہیں ہم اپنے بھائی کی خدمت میں چائے ۔۔۔کیا کوئی چائے پیش کرے گا۔ثمرین آج حاضر نہیں ۔
عام طور پر تو چائے کا نام ہی کافی رہتا ہے غم کو مٹانے کے لیے!غم مٹانے کو چائے کا ایک کپ کافی رہتا ہے یا دو پینے پڑتے ہیں
ظلم کی بات ہو گئی یہ تو۔۔۔عام طور پر تو چائے کا نام ہی کافی رہتا ہے غم کو مٹانے کے لیے!
طریقہ چائے کے لیے اپنا اپنا ہے ہر کسی کا۔ ہمیں علی الصبح کی چائے پسند ہے۔ظلم کی بات ہو گئی یہ تو۔۔۔
ضرور کرتے ہونگےطریقہ چائے کے لیے اپنا اپنا ہے ہر کسی کا۔ ہمیں علی الصبح کی چائے پسند ہے۔
صحیح ہے۔ چائے کی زیادتی بھی اچھی نہین۔ضرور کرتے ہونگے
ہم تو چائے کم کر رہے ہیں
زہے نصیب، وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا پھر نصیب ہوا! وعلیکم السلام، آپ کو بھی مبارک ہوسب کو السلام علیکم و جمعہ المبارک۔
روزانہ آجکل نہیں آپارہےزہے نصیب، وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا پھر نصیب ہوا! وعلیکم السلام، آپ کو بھی مبارک ہو